آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ ‘ انگلینڈ نے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا.

 

 

 

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کیلئے دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بھی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے

 

انگلش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان جاری کرتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت جوز بٹلر کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں معین علی ، جونی بیئراسٹو، ہیری بروک اور سیم کُرن شامل ہیں

لیام لیونگسٹن، ڈیوڈ ملان ،عادل رشید، جو روٹ ،بین اسٹوکس، کرس ووکس ، مارک ووڈ ، گس اٹکنسن، ریسی ٹوپلے اور ڈیوڈ ویلی بھی انگلینڈ کے ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ ہونگے

 

 

 

error: Content is protected !!