پاکستان بنگلہ دیش واحد ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان واحد ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ شیڈول میں تبدیلی کی درخواست بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے کی تھی۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی تھی کہ کھلاڑیوں کو کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے کراچی ٹیسٹ سے قبل پریکٹس کے لیے مزید کچھ روز ...
مزید پڑھیں »