گالف

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔

ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 11 اپریل سے امریکی ریاست جارجیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ماسٹرز اوپن گالف ٹورنامنٹ 2024 کا 88 واں ایڈیشن اور 2024 میں منعقد ہونے والے مردوں کی چار بڑے گالف ٹورنامنٹس میں سے پہلا میگا ایونٹ ہے۔ یہ ٹورنامنٹ پہلی بار 1934 میں کھیلا گیا تھا، میزبان ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کرلی

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب شریک ہوئے ،تاہم ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں »

تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ کا ٹائٹل ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے جیت لیا۔

پارکھا نے تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ جیت لیا۔ لاہور: لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے تیسرے غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ میں ڈیفنس رایا گالف کلب کی پارکھا اعجاز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کا اختتام ایک شاندار تقریب تقسیم انعامات کے ساتھ ہوا جس میں لاہور جم خانہ کے چیئرپرسن فنانس ...

مزید پڑھیں »

غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ ; بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔

لاہور: تیسرا غزالہ انصاری جلکے چیلنج کپ لاہور میں اپنے عروج پر پہنچ گیا جب بشریٰ فاطمہ اور پارکھا اعجاز کے درمیان سخت مقابلہ ہوا۔دوسرے ہول پر برڈی کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنے والی فاطمہ نے 80 کا مجموعی اسکور حاصل کیا۔ پارکھا اعجاز نے ڈبل بوگی کے ساتھ شاندار آغاز کے باوجود بشریٰ کے 80 کے اسکور کو ...

مزید پڑھیں »

احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا.

  احمد بیگ نے 10 واں جے اے زمان اوپن گالف ٹائٹل جیت لیا لاہور: رائل پام گالف کلب کے احمد بیگ نے 10ویں جے اے زمان میموریل اوپن گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اتوار کو لاہور جم خانہ گالف کورس میں اختتام پذیر ہونے والے اس ایونٹ میں احمد بیگ کی شاندار مہارت خاص طور پر مقابلے ...

مزید پڑھیں »

ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

ابیہا سعید نے ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ کراچی (سپورٹس رپورٹر) ڈی ایچ اے کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں چیمپئن شپ کا فائنل راؤنڈ بہت ہی دلچسپ رہا۔ لیڈر بورڈ پر دو بہنوں کا مقابلہ: ابیہا سعید نے اپنی بڑی بہن دانیہ سعید، قومی چیمپئن پرکھا اعجاز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اور سابق چیمپئن ...

مزید پڑھیں »

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ ڈیفنس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب کراچی میں شروع ہوگئی

ساتویں لیڈیز امیچور گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز بشرا فاطمہ سب سے آگے رہیں دو اسٹروک کے فرق سے دانیہ سعید دوسرے پر موجود ہیں جبکہ دفاعی چیمپئن پرکھا اعجاز کے کلب کا جادو نہ چل سکا وہ چھٹے نمبر کی پوزشن پر کھیل رہی ہیں ملک بھر کی 60 گالفرز کےدرمیان دلچسب ایکشن تین روز تک جاری رہے ...

مزید پڑھیں »

ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

ملک میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے;صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اسلام آباد۔ (اصغر علی مبارک ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ ملک میں گالف جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ،گالف کا کھیل ہمیں فطرت کے قریب لاتا ہے ، عوامی مینڈیٹ کی عزت کی جانی چاہیے ، ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ ; پاکستانی ویمنز گولفر کی شاندار کارکردگی

  ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں گولفر ابیہا حنیف سید کی شاندار کارکردگی …. (رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: ویمنزامیچور گالف کی دنیا کی باصلاحیت گولفر، مس ابیہا حنیف سید نے حال ہی میں ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن (APGC) کے ...

مزید پڑھیں »

احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی

احمد بیگ نے رشید ڈی حبیب میموریل گالف 2024 کی ٹرافی اپنے نام کرلی کراچی، 21 جنوری، 2024 – 13 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 اتوار کو کراچی گالف کلب میں اختتام پذیر ہوا، جہاں لاہور کے احمد بیگ چار روزہ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد نئے ٹائٹل ہولڈر کے طور پر ابھرے۔ پہلے ...

مزید پڑھیں »