11 اگست, 2020
780 نظارے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد آصف باجوہ نے منگل کے روز سپورٹس بورڈ پنجاب میں ملاقات کی جس میں ہاکی کی ترقی اور فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان، ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی، چیف سپورٹس کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک ...
مزید پڑھیں »
31 جولائی, 2020
700 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل آصف باجوہ کی قیادت میں وفد نے اولمپیئن اسد ملک کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہلخانہ سے تعزیت اوردعائے مغفرت کی اور ان کی فیملی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ آصف باجوہ کا کہناتھاکہ اسد ملک ایک عظیم کھلاڑی اور شفیق انسان تھے ،پاکستان ہاکی فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »
30 جولائی, 2020
871 نظارے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی کے ترجمان راؤ سلیم ناظم نے سینیٹر مشاہد اللہ خان سے سینیٹ میں ہاکی کی تباہ حالی پر آواز اٹھانے پر اظہار تشکر کیا.انہوں نے پریس ریلیز کے زریعے مزید کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان ہاکی زبوں حالی کا شکار ہے. اس حوالے سے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ...
مزید پڑھیں »
28 جولائی, 2020
858 نظارے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے۔ہاکی کے سابق اولمپیئن و کپتان اسد ملک ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئے جب کہ ان کی بیٹی بھی شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسد ملک کا تعلق ہاکی فیملی سے ہے، ان کے چھوٹے بھائی سعید انور کے علاوہ بھتیجے انجم سعید اور نعیم امجد ...
مزید پڑھیں »
25 جولائی, 2020
796 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹ میں سیشن کے دوران سینیٹر مشاہد اللہ خان نے پاکستان ہاکی کی تباہ حالی کا ایشو اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہاکی قومی کھیل ہے مگر بد قسمتی سے ہم ہاکی کو بھول چکے ہیں.ہاکی کو کسی قسم کی توجہ نہیں جاتی اگر توجہ نہیں دینی تو صاف کہہ دیا جائے کہ اب ہاکی قومی کھیل نہیں ...
مزید پڑھیں »
24 جولائی, 2020
659 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ قومی کھیل کی عزت و وقار واپس لانے کیلئے سینیٹ سمیت ہر فورم پر آواز اٹھاؤں گا.انہوں نے یہ بات آڈیو پیغام کے زریعے کہی.سینیٹر مشاہد اللہ خان نے مزید کہا کہ میں شروع سے سپورٹس لور رہا ہوں.بیرون ملک کرکٹ بھی کھیلتا رہا ہوں.جب ہوش سنبھالا تھا تو اس ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
680 نظارے
لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھیل کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو خطوط لکھ دیے۔پی ایچ ایف کے سیکریٹری آصف باجوہ کے مطابق وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتوں کو لکھے جانے والے خطوط میں فیڈریشن نے ہاکی کی سرگرمیوں کو دوبارہ سے شروع کرنے کے بارے میں رہنمائی اور تعاون ...
مزید پڑھیں »
20 جولائی, 2020
605 نظارے
ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے کورونا وائرس کے باعث ملتوی ہونے والے اولمپک گیمز 2020 کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق ایف آئی ایچ نے اعلامیے میں کہا کہ ہاکی کے مقابلے 25 جولائی سے 7 اگست 2020 کے درمیان جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے اوائی ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈول تھے اور ...
مزید پڑھیں »
11 جولائی, 2020
699 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے ہاکی مقابلوں کی بحالی کا اعلان کردیا۔انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے مطابق ایف آئی ایچ پرو لیگ ستمبر میں بحال ہوجائے گی، پہلا میچ 22 ستمبر کو جرمنی اور بیلجیم کے درمیان کھیلا جائے گا۔دنیا بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کئی کھیل معطل اور منسوخ کیے گئے۔ ...
مزید پڑھیں »
10 جولائی, 2020
587 نظارے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شہباز احمد سینئر کی پی آئی اے سے3سال کی تنخواہوں کے حصول کیلئے دائر درخواست پر قومی ایئرلائن سمیت فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کردیئے۔شہباز احمد سینئر نے درخواست میں پی آئی اے اور 9 افسران کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ 1985 سے پی ...
مزید پڑھیں »