ہاکی

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،افتتاحی روز بیلجیئم اور بھارت کی جیت

بھوونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)14ویں ورلڈ کپ ہاکی کے افتتاحی روز بیلجیم نے کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا، جبکہ بھارت نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ۔ صفر سے کامیابی حاصل کی ۔بھارت کے شہر بھوونیشور میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ ہاکی کے پہلے میچ میں بیلجیم نے کینیڈا کے خلاف تیسرے ہی منٹ میں برتری ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ، کل جمعرات کو دو میچ کھیلے جائینگے

بھوبنشوار(سپورٹس لنک رپورٹ) 14 ویں عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل  جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے ۔تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ میں کل جمعرات کو پول اے کے دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ارجنٹائن اور سپین کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ نیوزی لینڈ اور فرانس کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں افتتاح

بھوبھنیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ بھارت کے شہر بھوبھنیشور میں افتتاح  ہو گیا جہاں افتتاحی تقریب کو شاہ رخ، مادھوری دکشت اور اے آر رحمان نے اپنی شاندار پرفارمنس سے یادگار بنا دیا۔فیلڈ ہاکی کے 14ویں ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب بدھ کو بھارتی ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھنیشور میں منعقد ہوئی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا

بھونیسور (سپورٹس لنک رپورٹ) ہاکی ورلڈ کپ کے مقابلے کل ( بدھ) سے بھارت کے شہر بھونیسور میں شروع ہوں گے۔میگا ایونٹ میں 16 ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جنہیں چار پولزمیں تقسیم کیا گیا ہے۔پول اے میں ارجنٹینا، نیوزی لینڈ، اسپین اور فرانس ،پول بی میں آسٹریلیا، انگلینڈ، آئرلینڈ اور چین ،پول سی میں بیلجیم، بھارت، کینیڈا ...

مزید پڑھیں »

30ویں سینئر وومن نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ30 ویں سینئر وومن نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کاانعقاد خوش آئند ہے جس سے خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور قومی ٹیم کے لئے اچھی کھلاڑی مل سکیں گی، خواتین کو سپورٹس کے میدان میں بھی آگے آنا چاہئے، سپورٹس کے فروغ کے لئے سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پریکٹس میچ میں پاکستان کو فرانس کے ہاتھوں شکست

بھوبینیشور(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ سے قبل ہی پاکستان کی تیاریوں کا پول کھل گیا، فرانس نے گرین شرٹس کو پریکٹس میچ میں ایک کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی۔بھارتی شہر بھوبینیشور میں ہونے والے اس میچ میں پاکستانی کھلاڑی آغاز میں ہی خاصی نروس دکھائی دیے جس کا بھر پور فائدہ فرانس نے اٹھایا اور وقفے ...

مزید پڑھیں »

ایک ارب کی گرانٹ ملنے کے باوجود فیڈریشن نے ٹریک سوٹس میں ٹیم کو بھارت بھیج دیا،اولمپین رائو سلیم

فیصل آباد( سید علی عباس) پیسہ،پیسہ کرتی پی ایچ ایف کو پیسہ ملنے پر ٹیم کو رخصت کرنے صدراور سیکرٹری نہ پہنچے،غیرسنجیدہ اورافسوسناک امر ہے، ایک ارب روپے کے لگ بھگ گرانٹس وصول کرنے والوں نےٹیم کو ٹریک سوٹوں میں انڈیا بھیج دیا، اولمپین راؤ سلیم ناظمپاکستان ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اور سابق اولمپین راؤ سلیم ناظم نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ،کوریج کیلئے بھارت کا پاکستانی صحافیوں کو ویزا جاری کرنے سے انکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کی کوریج کے لئے جانے والے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار کر دیا، صحافیوں نے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ایکریڈیشن جاری ہونے کے بعد ایک ماہ قبل ویزوں کے لئے درخواستیں دے رکھی تھی۔انڈین ہائی کمیشن نے ورلڈ کپ ہاکی کے لئے پاکستانی صحافیوں کو ویزے دینے سے انکار ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!