کرکٹ

مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید کچھ دن آرام کرنا ہوگا،نتاشا مائیکل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی کھلاڑی نتاشا مائیکل کا انجری مسائل کے باعث آئی سی سی ورلڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز سے محرومی پر دل ٹوٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مذکورہ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی سے اپنی ٹیم کو میگا ایونٹ میں جگہ دلانا چاہتی تھیں تاہم کمر کی دیرینہ تکلیف نے انہیں منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے روک دیا۔ انہو ں نے کہا کہ صحت کے مسائل سے نجات کیلئے انہیں مزید کچھ وقت آرام کرنا ہوگا تاہم خوشی ہے کہ اسکواڈ کوالیفائنگ ایونٹ کیلئے جارہا ہے جہا ں اچھی کارکردگی کارآمد ثابت ہو گی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!