عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلر

قومی آل راؤنڈر عماد وسیم ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں نمبر ون باؤلر بن گئے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلے بازوں میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔ ویرات کوہلی اپنی شادی کے باعث سر ی لنکا کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت نہیں کرسکے جس کے باعث انہیں 48رینکنگ پوائنٹس کھو کر ٹاپ پوزیشن سے محروم ہونا پڑا اور اب وہ تیسری پوزیشن پر موجو د ہیں جہاں فنچ پہلے اور ایوان لوئس دوسرے نمبر پر آگئے ہیں ،دوسری جانب عماد وسیم نے سری لنکا کیخلاف وکٹ لینے سے محروم بھارتی پیسر جسپریت بمراہ کو پہلی پوزیشن سے محروم کر دیا ہے جو تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں جبکہ افغان لیگ سپنر راشد خان نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔بھارت کے لوکیش راہول سری لنکا کیخلاف سیریز میں 154رنز سکور کرکے23سیڑھیا ں پھلانگ کر چوتھی اور روہت شرما162رنز بنا کر 20ویں سے14ویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ باؤلرز کی رینکنگ میں چاہل 8وکٹیں لیکر 30ویں سے 16ویں جبکہ ہردیک پانڈیا اور کلدیپ یادیو 6،6وکٹیں حاصل کرکے بالتر تیب 79ویں سے40اور 112ویں سے64ویں نمبر پر آگئے ہیں ۔سر ی لنکا کی جانب سے بلے بازوں میں کوشل پریرا سیریز میں 100رنز بنا کر 38ویں سے 30ویں نمبر پہنچے ہیں جبکہ اپل تھرنگا نے 81رنز بنا کر 141ویں سے 105ویں اور تھیسارا پریرا نے72ویں سے 70ویں پوزیشن پر ترقی پائی ہے ۔ٹیم رینکنگ میں پاکستان بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارتی ٹیم 121پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبرپر آگئی ہے ۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport