روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 دسمبر, 2017

اظہر علی نے دورہ نیوزی لینڈ کو چیلنجز سے بھرپور قرار دیدیا

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کا کہنا ہے کہ دورہ نیوزی لینڈ پاکستان ٹیم کیلئے چیلنجز سے بھرپور ہوگا تاہم امید ہے کہ ٹیم فتوحات کا تسلسل برقرار رکھے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ نیوزی لینڈ ہمیشہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر اچھا کھیل پیش کرتی ہے لیکن پاکستان ٹیم کی محدود اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی:ایس این جی پی ایل کی پوزیشن مستحکم

قائد اعظم ٹرافی کے فائنل میں افتخار احمد اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت سوئی ناردرن گیس پائپ لائن لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کے تیسرے روز واپڈا نے نامکمل پہلی اننگز 171 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی اور پہلی اننگز میں 12 ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کو 5کروڑ کا چیک

صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے سکواش کے کھیل کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے پنجاب سکواش ایسوسی ایشن کو 5کروڑ روپے کا چیک دیا ہے، وزیرکھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا کہ پاکستان نے سکواش کی دنیا میں حکمرانی کی ہے ، جہانگیر خان اورجان شیر خان جیسے کھلاڑی دنیا میں سکواش کے لیجنڈ ہیں، سکواش کے ...

مزید پڑھیں »

مروان الشوربگی نے پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد:مروان الشوربگی نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں سیرینا ہوٹلز کے تعاون سے جاری پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میچ میں مصری کھلاڑی مروان الشوربگی نے محمد ابو الغر کوایک دلچسپ مقابلے میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹاپ سیڈ مروان پہلی گیم سے ہی میں اپنی حریف پر حاوی رہے ...

مزید پڑھیں »

شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ،مینز ڈبلز کا ٹائٹل لو پیز پیازر / لوزان نے جیت لیا،

اسلام آباد : شہید بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل سپین کے لو پیز پیازر / روس کے لوزان کرسٹین نے جیت لیا،اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں ٹورنامنٹ میں مینز ڈبلز کا ایونٹ سپین کے لو پیز پیازر / روس کے لوزان کرسٹین اور یوکرائن کے گلب/ روس آئیون کے درمیان کھیلا گیا، جس میں ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا جس میں عماد وسیم کی جگہ محمد نواز کو شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں کے فٹنس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!