روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 دسمبر, 2017

آسٹریلین ٹیم مسائل سے دوچار

میلبرن: انگلینڈ کے خلاف چوتھے ایشز ٹیسٹ سے قبل آسٹریلین ٹیم مسائل سے دوچار ہو گئی ہے اور مچل اسٹارک کے بعد وکٹ کیپر بلے باز ٹم پین کی بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبرن میں شروع ہو گا اور میزبان کینگروز کو پانچ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی سری لنکا کو شکست

اندور: روہت شرما کی ریکارڈ ساز سنچری کی بدولت بھارت نے سری لنکا کو دوسرے ٹی20 میچ میں با آسانی 88 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ جمعہ کو اندور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکن قائد تھسارا پریرا نے ٹاس جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی منسوخی :جنوبی افریقہ کو بڑا مالی نقصان

جوہانسبرگ: کرکٹ جنوبی افریقہ کا کہنا ہے کہ گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی منسوخی کے باعث بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑا لیکن بہترین ماڈل کی بدولت اس نقصان کے باوجود بورڈ کی مالی حالت بہتر ہے۔ جنوبی افریقہ نے انڈین پریمیئر لیگ اور پاکستان سپر لیگ کی طرز پر رواں برس نومبر میں گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کے انعقاد کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر

بنگلورو: بھارتی بلے باز روہت شرما نے 35 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ برابر کردیا۔ یہ کارمانہ ہندوستانی بلے باز نے سری لنکا کے خلاف تین میچوں پر مشتمل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سرانجام دیا۔ روہت شرما کے علاوہ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ ملر نے بھی بنگلہ دیش کے خلاف رواں ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل، کھلاڑیوں کیلئے بکتر بند بسیں

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا جس کی تیاریاں عروج پر ہیں جب کہ وزیراعلیٰ سندھ نے کھلاڑیوں کے لئے بکتر بند بسیں بھی خریدنے کا حکم دیا ہے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ کی میزبان کراچی کا انٹرنیشنل اسٹیڈیم کرے گا جہاں تیاریاں زور و شور سے جاری ...

مزید پڑھیں »

سال 2017،کھیلوں کے ویران میدان آباد ہوئے

سال 2017میں پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہونے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ایک ،دو نہیں کرکٹ کے تین انٹرنیشنل ایونٹس لاہور میں منعقد ہوئے ۔ پاکستان کے اپنے برینڈ پی ایس ایل ٹو کا فائنل ہوا تو ورلڈ الیون کے ستاروں نے قذافی اسٹیڈیم کو جگمگایا اور پھر سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرکے دنیا کو ایک مثبت ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم گیمز : کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہارکا موقع ملے گا، ڈائریکٹر سپورٹس

سپورٹس بورڈ پنجاب کے ڈائریکٹر سپورٹس محمد انیس شیخ نے کہا ہے کہ دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز2017ء میں کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا، کھلاڑی جیت کے جذبے کے ساتھ مقابلوں میں حصہ لیں، کامیابی آپ کے قدم چومے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز نیشنل ہاکی سٹیدیم میں بوائز کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ:مروان اور محمد ابو الغرفائنل میں

مصری کھلاڑیوں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی اور محمد ابو الغر نے پاکستان اوپن مینز سکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پہلا سیمی فائنل مصری کھلاڑیوں ٹاپ سیڈ مروان الشوربگی اور زاہد محمد کے درمیان کھیلا گیا۔ مروان نے پہلی گیم میںایک دلچسپ مقابلے کے بعد 11/9سے کامیابی حاصل کرلی ۔انہوں نے دوسری گیم میںبھی اچھے کھیل ...

مزید پڑھیں »

چیف آف دی ایئر سٹاف وویمن سکواش چیمپئن شپ،اینی او فاتح

اینی او نے مصحف علی میر سکواش کمپلکس اسلام آباد میں جاری چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل وویمن سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔فائنل میچ میں ٹاپ سیڈہانگ کانگ کی اینی او نے ملائیشیا کی سیواسنگاری سبرا مینیئم یک طرفہ مقابلہ میں شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اینی اوو پہلی گیم سے ہی میں اپنی حریف پر حاوی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!