شعیب ملک نے ٹریننگ شروع کردی

سیالکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

 

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!