روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2018

پاکستان سپر لیگ تھری کا مکمل شیڈول جاری

اسلام آباد (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول پاکستانی ٹائم کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی، جمعہ 23 فروری ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے ٹریننگ شروع کردی

سیالکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔  

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر جیس روڈریگز کی گرل فرینڈ سے علیحدگی

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین کے فٹ بالر جیس روڈریگز کی اپنی گرل فرینڈ اوراہ روئز سے علیحدگی ہوگئی جنہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 24سالہ کھلاڑی انہیں اور ان کے قبل از وقت پیدا ہونے والے بچے نیان کو اس وقت تنہا چھوڑ کر چلے گئے جب دونوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق تھے ۔

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیر لیگ،مانچسٹر سٹی کی ویسٹ بروم کو شکست دیدید

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) انگلش فٹبال پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی کی ٹیم نے ویسٹ بروم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے ہرا دیا ہے۔ پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سِٹی نے ویسٹ بروم کیخلاف پہلا گول 19ویں منٹ میں کیا۔ ٹیم مانچسٹر کے کیون ڈی برائن نے 68 ویں منٹ میں شاندار گول ...

مزید پڑھیں »

سینئرز کی سخت تنقید پر سرفراز احمد نالاں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سینئرزکی جانب سے قومی ٹیم کو گلی محلے کی ٹیم قرار دینا افسوسناک ہے، کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وجہ سے ڈراپ ہوسکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ محلے کی ٹیم ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد سرفراز احمد نے قومی ...

مزید پڑھیں »

جوہانسبرگ کی وکٹ غیرمعیاری قرار

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آئی سی سی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پانچ سال تک پابندی کی تلوار لٹکتی رہے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا۔ کئی بیٹسمین خطرناک پچ پر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ زمبابوے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی

آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ ہونا تھا، لیکن مسلسل خراب موسم اور بارش کی وجہ سے یہ میچ ممکن نہ ہوسکا۔ گروپ ڈی کی فاتح ٹیم ہونے کی وجہ سے پاکستان تیسری پوزیشن کا حقدار ٹہرا۔ واضح ...

مزید پڑھیں »