کبیروالا(نامہ نگار)تیکوانڈو کراٹےسنٹر کبیروالا میں منعقدہ تیکو انڈو لورز کلبز پاکستان کی جنرل کونسل کے سالانہ اجلاس میں سال 2018ء کیلئے نئے عہدیداران کا انتخاب کیا گیا ۔ اتفاق رائے سے صدر غلام شبیر عادل،جنرل سیکرٹری ڈاکٹرمحمد آصف علی نادر،چیئرمین سید وسیم رضا شاہ،سینئر نائب صدر راؤ محمد یعقوب،نائب صدور مشتاق احمد روفی،نازیہ ریاض ،جوائنٹ سیکرٹری محمد اکمل بھٹی،انفارمیشن سیکرٹری شہزاد احمد بھٹی،چیئرمین ٹیکنیکل کمیٹی سید ناصر علی شاہ ،اسسٹنٹ ٹیکنیکل کمیٹی لالہ مجاہد حسین بلوٹی ،کوارڈینیٹر اپر پنجاب عادل بن طلعت ،کوارڈینیٹر ساؤتھ پنجاب ڈاکٹر ضمیرالطاف خان ،ممبران ایگزیکٹو کونسل محمد کاشف سعید،مصطفےٰ خاں،اخوندزادہ خان ،شوکت علی سندھو،وسیم احمد کھور،خیر اللہ ،ڈاکٹر طارق محمود،شہباز فیصل ،محمد ریاض ،محمد آصف زرگر،محمد واصف علی،محمد اعجاز ،عبدالحمید ،حیدر صفدر،افتخار چاندی،محمد عقیل ہاشمی،عمر شریف،محمد آصف،محسن علی ،عبدالرشید،امین کمانڈو،فہیم الرحمن،عادل سلیم اور مائرہ انجم کو نامزد کیا گیا ۔