پی ایس ایل فائنل احسن طریقے سے انجام دینگے،مراد علی شاہ
مصنف: newseditor 12 فروری, 2018 پی ایس ایل فائنل احسن طریقے سے انجام دینگے،مراد علی شاہپر تبصرے بند ہیں458 نظارے
SHARE NOW
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، اس جیسے بڑے ایونٹ کیے ہیں، یہ بھی احسن طریقے سے انجام دیں گے۔وہ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔