روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 فروری, 2018

پرتگال :ورلڈ سرفنگ لیگ برازیل کے لوکاس نے جیت لی

پرتگال (سپورٹس لنک رپورٹ ) پرتگال میں ورلڈ سرفنگ لیگ کے فیصلہ کن روز برازیل کے لوکاس نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پرتگال میں سرفنگ کے دلچسپ مقابلوں کا انعقاد ہوا۔ سمندر کی بلند اور خطرناک لہروں پر سرفرز نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ برازیل کے سرفر لوکاس چیانکا نے اپنی مہارت کا ...

مزید پڑھیں »

سرمائی اولمپکس: جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

سیول: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس کے چوتھے روز امریکا کی جیمی اینڈرسن نے سنو بورڈنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ کرلنگ کے مِکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں کینیڈا نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ جنوبی کوریا میں وِنٹر اولمپکس کے دوران سنسنی سے بھرپور مقابلے جاری ہیں۔ چوتھے روز خواتین کیٹیگری میں سنو بورڈنگ ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

صہیب مقصود نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

ملتان: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر صہیب مقصود ایم ایس سی نفسیات حرا کومل کے ساتھ نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔ آج مہندی، کل بارات اور پرسوں ولیمہ ہو گا۔ نکاح کی تقریب گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں ادا کی گئی۔ نکاح محمد رمضان ضیاء الباروی نے پڑھایا۔ نکاح نامہ میں صہیب کی طرف سے حق مہر 50 ہزار ...

مزید پڑھیں »

ونٹر اولمپکس،جرمنی تین طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

پیانگ چن(سپورٹس لنک رپورٹ) ونٹر اولمپکس میں دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جس میں ایتھلیٹ تمغے تو جیت رہے ہیں لیکن تیز ہواؤں نے انہیں پریشان بھی کر رکھا ہے۔ مقابلوں میں اب تک جرمنی 3 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ مینز کے لوژ سنگلز مقابلے میں آسٹریا کے ڈیوڈگلیرشرنے گولڈ میڈل جیت کر سب کو حیران کر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل احسن طریقے سے انجام دینگے،مراد علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، اس جیسے بڑے ایونٹ کیے ہیں، یہ بھی احسن طریقے سے انجام دیں گے۔وہ صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔    

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا اوربھارت کا 5واں ون ڈے میچ کل ہوگا

پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں ون ڈے انٹرنیشنل (کل)منگل کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچز کی سیریز میں 3-1 کی برتری حاصل ہے۔ کوہلی الیون نےپہلے ون ڈے میچ میں 6 وکٹ، دوسرے میچ میں 9 وکٹ اور تیسرے میچ میں 124 رنز سے فتح حاصل کی ...

مزید پڑھیں »

ڈھاکا پریمیئر لیگ،سلمان بٹ کی ٹیم کو شکست

ڈھاکا(سپورٹس لنک رپورٹ)ون ڈے ڈھاکا پریمیئر لیگ میں سلمان بٹ کی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ کلب کو لیجنڈز آف روپ گنج کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔پاکستان کے سابق کپتان نے صرف 21 رنز بنائے، ان کی ٹیم 232 رنز ہدف کے جواب میں 169 رنز پر آٹ ہوگئی، فاتح لیجنڈز آف روپ گنج کی جانب سے کھیلنے والےسمیع اسلم صرف ایک رن ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان بدستور 7ویں پوزیشن پر

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ۔جس کے مطابق بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے جبکہ پاکستان کی ساتویں پوزیشن برقرار ہے ۔تفصیلات کیمطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق بھارت نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے ۔رینکنگ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا،تفصیلات اس رپورٹ میں

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا شعیب ملک ،اظہر علی، اعجاز احمد اور احمد شہزاد کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے قومی ون ڈے کپ کے فائنل میں اسلام آباد کے ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،پاکستان چار رکنی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ): کامن ویلتھ گیمز کے لئے 4 رکنی پاکستانی بیڈمنٹن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ کامن ویلتھ گیمز 4 سے 15 اپریل تک آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں منعقد ہوں گے جس میں پاکستان کی 2 لڑکیوں اور 2 لڑکوں پر مشتمل 4 رکنی بیڈمنٹن ٹیم حصہ لے گی۔ ٹیم میں ماہ حور شہزاد، پلوشہ بشیر، حافظ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!