روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 فروری, 2018

باکسر محمد وسیم کیساتھ کیا ہوا آپ جان کردکھی ہو جائینگے

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) باکسر محمد وسیم رنگ میں اترے بغیر سلور بیلٹ سے محروم ہوگئے، مئی میں جاپانی حریف سے مقابلے کیلئے فیس جمع نہ کرائی جاسکی، رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن بھی چھن گئی۔ تفصیلات کے مطابق، گولڈ بیلٹ کیلئے محمد وسیم اور جاپانی باکسر کا مقابلہ مئی میں ہونا تھا۔ مقابلے کیلئے 7 لاکھ ڈالرفیس جمع نہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد میں پاکستان کی تایخ کا پہلا انٹرنیشنل فٹبال کپ جمعہ 16فروری سے شروع ہورہا، ایونٹ میں شرکت کے لئے برازیل، ترکی اور نیپال کی ٹیمیں اسلام آباد پہنچ چکی ہیں۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی چوتھی ٹیم پاکستان کی ہوگی۔ سنگل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ کا افتتاحی میچ جمعہ کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

سریش رائنا کے چاہنے والوں کیلئے اچھی خبر آٰگئی

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑی سریش رائنا کی ایک بار پھر بھارتی ٹیم میں واپسی ممکن ہو گئی، حالیہ ساؤتھ افریقہ دورے میں ٹی 20 سریز میں شریش رائنا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سریش رائنا نے کہا کہ اتنے وقت تک ٹیم میں شامل نہیں کرنے پر بہت دکھ ...

مزید پڑھیں »

دو میچوں میں اعداد وشمارکی ایسی مماثلت ،یہ خبر آپ کو حیران و پریشان کردیگی

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے کھیل میں جہاں آئے روز نت نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے رہے ہیں وہیں منفرد اور دلچسپ اعداد و شمار بھی کرکٹ کے چاہنے والوں کو حیرت زدہ کردیتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ دلچسپ اعداد و شمار افغانستان اور زمبابوے کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کے دوران بھی سامنے آئے۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ پر ...

مزید پڑھیں »

بابو پاکستانی ایک اور کرکٹ پرستار

اصغر علی مبارک دنیا بھر میں ٹاپ ٹین  کرکٹ کے پرستارون کا ذکر ھو پاکستانی پرستارون کی بڑی تعداد اس فہرست میں موجود ھے جس میں ایک اور کرکٹ  پرستار کا پاکستانی صحافی اصغر علی مبارک نے کھوج لگا کر اضافہ کر دیا ھے عام تماشائیوں میں بیٹھے کرکٹ کے پرستار ”بابو پاکستانی ”نے خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اس ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کو لاہور قلندرز کا سوئینر پیش

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)عاطف رانا نے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں ٹیم کا سوینئیر پیش کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کی انتظامیہ کرکٹ کے فروغ کیلئے مثبت کام کررہی ہے۔ عاطف رانا نے ان ملاقاتوں کے بارے میں کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عاطف رانا نے اسلام آباد میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات میں عاطف رانا نے انہیں ٹیم کی آفیشل شرٹ پیش کی اور لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈوپلمنٹ پروگرام کے حوالے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل کا گیارہواں ایڈیشن سات اپریل سے شروع ہوگا

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے حتمی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا اور ایونٹ کا پہلا میچ سات اپریل کو دفاعی چیمپیئن ممبئی انڈینز اور ٹورنامنٹ میں واپسی کرنے والی چنائی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے پہلے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو ڈھیر کردیا

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے بنگلا دیش کو پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں با آسانی 6 وکٹوں سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 194 رنز کا ہدف 17ویں اوور کی چوتھی گیند پر 4 وکٹوں پر پورا کیا ۔ گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ ...

مزید پڑھیں »