روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2018

نیب کا ریاض پیرزادہ اور اختر گنجیرا کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(نواز گوہر سے): چیئرمین نیب نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ کرپشن پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کیخلاف تحقیقات کا حکم دیدیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں مبینہ بد عنوانی اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔ اعلامیے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فوج کا پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاک فوج کی جانب سے بھی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن اور اس میں حصہ لینے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ایس ایل کے لیے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے دیوانے،متوالے ہوجائیں تیار۔۔۔۔پی ایس ایل میلہ سج گیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا رنگا رنگ میلہ آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سجے گا اور دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں افتتاحی میچ میں مدمقابل ہوں گی۔ شائقین کرکٹ کو پی ایس ایل تھری میں چھکے، چوکے اور وکٹیں گرتے دیکھنے کا بے تابی سے انتظار ہے جس کے لئے دبئی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری۔۔۔سلطان آف سوئنگ نے بہت بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ نے نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کے اظہار میں انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی غلطی نے آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کیساتھ کیا مذاق کیا ؟آپ جان کر دنگ رہ جائینگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انسانی غلطیاں کسی بھی وقت کسی سے بھی ہوسکتی ہیں، ایسا ہی گزشتہ روز ہوا جب دن بھر کی چلتی غلطی کو شام میں ٹھیک کرلیا گیا۔ کہتے ہیں کہ جتنی بڑی آرگنائزیشن ہویا جتنا بڑا انسان ہو تو اس کی غلطی کو اتنا ہی بڑا تصور کیا جاتا ہے، کرکٹ کی دنیا میں گزشتہ روز یہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!