روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2018

یوسین بولٹ ڈانس میں بھی نمبر ون

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے تیز ترین انسان یو سین بو لٹ نے کھیل کے میدان کے علا وہ ڈانسنگ میں بھی اپنا لو ہا منوا لیا ہے ۔یو سین بو لٹ نے جمیکا کے ایک سکول میں ننھی بچی کے ساتھ ملکر ایسے شاندار ڈانسنگ سٹیپس دکھائے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے ۔ سکول میں سینکڑوں بچوں کے بیچ ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کا پاکستان آکر نہ کھیلنے کا واضح اعلان

شارجہ:(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جارحانہ بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم خوش قسمت ہے کہ اس کے پاس سرفراز احمد جیسا کپتان ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ سے فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرفراز کو ٹیم کے تمام کھلاڑی پسند کرتے ہین اور وہ کرکٹ کو بہت اچھا سمجھتے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکواش فیڈریشن ناانصافی کا شکار،جان شیر خان

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے پاکستان سکواش فیڈریشن کو سکواش کی تباہی سے بچانے کے پیش نظر مزید ٹھوس اقدامات اُٹھانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سکواش کو ترقی کی جانب گامزن کرنے کیلئے سینئر پلیئرز کے ساتھ ساتھ جونیئر پلیزر اکیڈمی پر سخت محنت کرنی ہو گی اور ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس کی عمدہ آل رائونڈ کارکردگی،انگلینڈ نے کیویز کو زیرکرلیا

آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بین سٹوکس کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، انگلش ٹیم نے 224 رنز کا آسان ہدف 37.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، کپتان مورگن ...

مزید پڑھیں »

ہر میچ اب ہمارے لئے اہم،تمیم اقبال

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے سلامی بلے باز تمیم اقبال کا کہنا ہے کہ ٹائٹل کے دفاع کے لیے جیت کا تسلسل ضروری ہے۔پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں پشاور زلمی کو 3 میچز میں سے ایک میں کامیابیجب کہ 2 میجز میں سکشت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔پشاور زلمی کے اسٹار کھلاڑی تمیم اقبال ٹیم کے اہم ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کیلئے شکست کے بعد ایک اور بری خبر آگئی۔۔تفصیلات رپورٹ میں

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی رومان رئیس زخمی ہوگئے۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر رومان رئیس چوکا روکنے کی کوشش کرتے ہوئے گھٹنے پر چوٹ لگا بیٹھے۔رومان رئیس نے چوکا روکنے کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،،،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دوسری جیت

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو6وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔سرفراز الیون نےپیٹرسن 48،اسد شفیق 22،محمد نواز25 ناٹ آئوٹ اور شین واٹسن 13کی بدولت 135رنز کا ہدف 18ویںاوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے لیوک رونچی 43، ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 135رنز درکار

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) تھری کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو مقررہ 20اوورز میں 135 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی طرف سے لیوک رونچی 43، مصباح الحق 22،فہیم اشرف21اور ڈومینی 14رنز کی بدولت7 وکٹ پر 134 رنز بنائے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن وفد کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے کہاہے کہ محدود وسائل اور ناگفتہ بہہ حالات کے باوجود فاٹا کے نوجوانوں نے جس جوانمردی ان سب کا مقابلہ کیا وہ دنیا کی تاریخ میںاور کہیں بھی نہیںملے گا،ہمارے نوجوان صحت سرگرمیوں میں جوش وخروش حصہ لے رہے ہیں جواس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے نوجوان کھیلوں کے ذریعے امن کا ...

مزید پڑھیں »

یوراج سنگھ نے کیریئر بارے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے آل رائونڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے مستقبل کے بارے فیصلہ کروں گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یووراج کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کم بیک کرنے کیلئے پر امید ہوں اور مقصد کے حصول کیلئے سرتوڑ کوشش کروں ...

مزید پڑھیں »