ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

ابوظہبی میں ہوائی جہازوں کی ریس

  ابو ظہبی میں ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ منعقد ہوئیایئر ریس میں دنیا کے مختلف ممالک کے 14 ہوا بازوں نے شرکت ایئر ریس میں متحدہ عرب امارات کی فضائیہ کے جہازوں نے کرتب دکھائے ریس میں ہوا بازوں نے فضائی کرتب دکھائے اور رکاؤٹوں کو عبور کیا ریڈ بل ایئر ریس ورلڈ چیمپیئن شپ کا اگلا ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے،بھارتی سپنرز نے جنوبی افریقہ کو گھما دیا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انڈیا نے میزبان ٹیم نو وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ انڈیا کے سپنروں کی شاندار بولنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کی پوری صرف 118 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انڈیا نے اپنا ٹارگٹ بیس اووروں میں صرف ایک وکٹ کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات مکمل

راولپنڈی(گوہر نواز سے)پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے انتخابات یہاں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ مدت کیلئے عہدیداران کا چنائو کیا گیا، اس موقع پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے نمائندے بطور مبصر موجود تھے، انتخابی نتائج کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل(ر)جاوید اقبال پیٹرن، افتخار احمد تبسم مشیر فیڈریشن، لیفٹیننٹ کرنل (ر)راجہ وسیم احمد صدر، شیر ...

مزید پڑھیں »

یہ تصویر کس کی ہے؟جان کر آپ کے سر شرم سے جھک جائینگے

ہاکی پر زوال ….. ہاکی کھلاڑیوں کیلئے بھی زوال کا باعث بن گیا۔۔ قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن افتخار احمد ایبٹ آباد کی گلیوں میں "موچی” کا کام کرنے پر مجبور

مزید پڑھیں »

یہ کون ریسلنگ رنگ میں اترنے کو تیار؟تفصیلات اس رپورٹ میں

نیویارک: (سپورٹس لنک رپورٹ) یو ایف سی کی سابق امریکی چیمپئن رونڈا روسے نے ریسلنگ رنگ میں اترنے کی تیاری کر لی۔ انہوں نے چند روز قبل ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلنگ کے میگا ایونٹ کے دوران انٹری بھی دی مگر فائٹ کئے بغیر واپس لوٹ گئیں۔ روسے کا کہنا ہے کہ میری ٹریننگ مکمل ہو گئی ہے لیکن میں یوایف ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری22فروری سے آغاز،فائنل کب اور کہاں ہوگا؟فیصلہ ہو گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کا تھرڈ ایڈیشن پورے آب و تاب سے شروع ہونے کو ہے۔ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کی نظریں پی ایس ایل پر جمی ہیں جس میں کرکٹ کا بخار ایک سو چار تک پہنچے گا۔ بائیس فروری سے یو اے ای میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ لگے گا۔ سنسنی خیز مقابلوں ...

مزید پڑھیں »

انڈر19کرکٹ ٹیم کے کتنے کھلاڑی وطن واپس آئے؟ٹیم منیجر نے کارکردگی پر کیا کہا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، پاکستان نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چھ کھلاڑی ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کپتان حسان خان ٹیم کی کارکردگی کو تسلی بخش جبکہ منیجر نے غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے بڑا اعلان کردیا

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین کل ہونے والے میچ سے پہلے ملتان سلطانز کا آفیشل سونگ پیش کیا جائے گا۔ ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے وسیم اکرم کاکہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ،روس کا ایسا اعلان،پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند

روس میں اس سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تیار کی جانے والی فٹبال استعمال کی جائیں گی۔ ورلڈ کپ فٹبال رواں سال روس میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان میں روس کے سفیر ایلکسے ڈو ڈوو نے اس بات کی تصدیق کردی۔ جبکہ 1990 سے 2010 تک ہونے والے تمام ورلڈ کپ میں پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!