ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

فخر زمان کے بعد ایک اور رنز کا ڈھیر لگانے والا بلے باز سامنے آگیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ) برسوں بعد پاکستان کا مضبوط اوپننگ جوڑی کا خواب پورا ہوتا دکھائی دینے لگا، فخر زمان کے بعد ایک اور بہترین بلے باز مل گیا، صاحبزادہ فرحان نے قومی ریجنل ون ڈے کپ میں رنز کے ڈھیر لگا دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سعید انور اور عامر سہیلکی جوڑی ٹوٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

عمر گل نے دھماکے دار اعلان کردیا،شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبر

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کیلئے ملتان سلطان کی جانب سے جارحانہ کارکردگی دکھانے اور قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کے لئے فاسٹ بولر عمر گل پرعزم ہیں ۔پی ایس ایل سے قبل انجریز سے چھٹکارا حاصل کرنے والے فاسٹ بولر عمر گل کیتمام توجہ آنیوالے میچز کی جانب مبذول ہے جس ...

مزید پڑھیں »

نمائشی میچ کے دوران افسوسناک واقعہ، شعیب ملک کے بارے میں تشویشناک خبر

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ میں شدید بدنظمی ، بھگڈر مچ گئی ، شعیب ملک زخمی ہوگئے، ملتان اسٹیڈیم میں آئندہ میچز کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔ تفصیلات کےمطابق پی ایس ایل کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے نمائشی میچ کے دوران شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی جبکہ بھگڈر مچ جانے ...

مزید پڑھیں »

کونسا بین الاقوامی کرکٹر کرکٹ کو گڈبائے کہہ گیا،تفصیلات اس رپورٹ میں

میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کروانے والے آسٹریلیا کے سابق فاسٹ باؤلر ڈگ بولنجر نے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ نیو ساؤتھ ویلز کے 36 سالہ پیسر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو جنوبی افریقہ کے خلاف 2009 میں کیا، انہوں نے کینگروز کی جانب سے 12 ٹیسٹ میچوں میں نمائندگی کرتے ہوئے 25.92 کی اوسط سے 50 وکٹیں ...

مزید پڑھیں »

ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر ایسی ریس جو آپ کو حیران کردیگی

سوات(سپورٹس لنک رپورٹ)سوات کی حسین وادی کالام کی اسنو جیپ ریلی میں ماہر ڈرائیوروں نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا۔ پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سطح سمندر سے ساڑھے 8ہزار فٹ کی بلندی پر واقع جنت نظیر وادی کالام میں اسنو جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیاجس میں ملک بھر سے 42ڈرائیوروں نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کیلئے معروف ویب سائٹ کا اعزاز جس نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

انڈین پریمیئر لیگ میں اگر پاکستانی کرکٹرز شامل ہوتے تو سب سے زیادہ اہمیت اور قیمت لیگ اسپنر شاداب خان کی ہوتی۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان سیاسی کشیدگی نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کرکٹرز 2008 کے بعد سے اب تک آئی پی ایل کا حصہ نہ بن ...

مزید پڑھیں »

میاں عباس، صبر اور برداشت- حاصل جلو فٹ بال گراونڈ کی بحالی

تحریر آغا محمد اجمل برداشت مولائی صفت ہے اور صرف ان خوش نصیب لوگوں کو ملتی ہے جو اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں اسی لیے تو کہا جاتا ہے کہ برداشت بهی وہی کرتا ہے جس کے دل میں رب بستا ہے. ایسی ہی ایک شخصیت کا نام میاں عباس ہے. پچهلے دو سال سے قومی سطح پر فٹبال کی ...

مزید پڑھیں »

کیاآپ ویرات کوہلی کےاس اعزاز سےواقف ہیں؟

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ہر ملک میں سنچری اسکور کرنے والے بلے باز بن گئے۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سے ویرات کی شادی خوش نصیبی ثابت ہوئی کیونکہ انہوں نے دنیائے کرکٹ کا وہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا جو اب تک کسی بھارتی کھلاڑی کے پاس نہیں تھا۔چھے(6) ایک روزہ میچوں ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی ہاکی کپ 5فروری کوکھیلاجائیگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) یوم یکجہتی کشمیر و جذبہ خیر سگالی کے تحت یکجہتی ہاکی کپ اولمپئین شہناز شیخ الیون ہاکی ٹیم اور اولمپئین منظور جونئیر الیون ہاکی کی ٹیموں کے درمیان میچ 5 فروری بروز سموار کو شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم سید پور روڈ سیٹلائٹ ٹائون گرائونڈ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ میچ کے اختتام پر مہمان ...

مزید پڑھیں »

امریکہ نے معروف فٹبالر میراڈونا کو ویزا کیوں نہ دیا،انتہائی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

بیونس آئرس( سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید ارجنٹائن لیجنڈ فٹ بالر میرا ڈونا کو مہنگی پڑ گئی۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابقحکام نے عظیم فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کو ویزہ دینے سے انکار کردیا،ارجنٹیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ڈیاگو میراڈونا نے میامی میں دائر کیس میںپیش ہونے کیلیے ویزا کی درخواست دی تھی مگر امریکی صدر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!