روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2018

رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، امم خواجہ ،خدیجہ اور معاذ نے ٹرافی اپنے نام کرلی ، ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے تعاون اور صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں دوروزہ رمضان ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس مقابلے اختتام پذیر ہوگئے جس میں بوائز ...

مزید پڑھیں »

اے کے جی رمضان کپ‘ آخری گروپ میچ میں آغا اسٹیل نے سونی ایسوسی ایٹس کو ہرادیا

 کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)  31ویں اے کے جی رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کلر کٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچز مکمل ہوگئے۔  آخری میچ میں آغا اسٹیل نے سونی ایسوسی ایٹس کو 21رنز سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ سونی ایسوسی ایٹس کو بھی بیسٹ لوزر کی حیثیت سے کوارٹر فائنل میں جگہ مل گئی۔آج (بدھ) تیسرا کوارٹر ...

مزید پڑھیں »

عمر ایسوسی ایٹس نے نیا ناظم آباد رمضان کپ کا ٹائٹل تیسری بار اپنے نام کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) عمر ایسوسی ایٹس نے نیا ناظم آباد رمضان کپ کا ٹائٹل تیسری بار جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ تیسرا ٹائٹل جیتنے کیلئے انہیں 4سال انتظار کرنا پڑا۔قبل ازیں 2013اور 2014میں انہوں نے فاتح ٹرافی کو اپنے شو کیس کی زینت بنایا تھا۔پانچویں ایڈیشن کا فائنل عمر ایسوسی ایٹس اور نیشنل بینک کے مابین کھیلا ...

مزید پڑھیں »