روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جون, 2018

برطانیہ کا امیرترین شخص ’’ چیلسی ‘‘کو خریدنے میں ناکام

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب چیلسی کے مالک رومان ابراہیمووچ نے برطانیہ کے امیرترین شخص جم ریٹکلف کی جانب سے مہنگے داموں کلب فروخت کرنے کی پیشکش ٹھکرادی ۔جم ریٹکلف کے اثاثوں کی مالیت 20ارب 5کروڑ روپے ہیں ،انہوں نے روسی تاجر رومان ابراہیمو وچ کو کلب فروخت کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے منہ مانگی رقم دینے کی پیشکش ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ،،بنگلہ دیش نے نئی تاریخ رقم کردی

کولالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر ویمین ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018 جیت لیا۔بنگلہ دیش ویمین ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کو مقررہ 20 اوورز میں 112 رنز تک محدود کیا۔بھارت کی جانب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!