میچوں کی سنچری

ماسکو( سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ مقابلوں میں اپنے متنازع کردار کے حوالے سے ہیڈ لائنز کی زینت بننے والے کھلاڑی لوئیس سواریز آج یوروگوئے کی جانب سے اپنے میچز کی سنچری مکمل کر لیں گے جب وہ سعودی عرب کیخلاف گروپ اے میں دوسرے راؤنڈ کا میچ کھیلیں گے ۔ قوی امکان ہے کہ یوروگوئے کی ٹیم اس کو جیت کر آگے بڑھ جائے گی لیکن لوئیس سواریز کی موجودگی میں کچھ بھی ممکن ہے جو کسی بھی وقت کسی تنازع کو جنم دے سکتے ہیں ۔

تعارف: newseditor