ہاکی چیمپئنز ٹرافی،،پاکستان کو تیسری مسلسل شکست

بریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ )ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ہالینڈ نے پاکستان کو 4-0سے شکست دے دی ،یہ قومی ٹیم کی ایونٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے ۔ہالینڈ کی طرف سے کیمپر مین ،ویرگا ،وان ڈیم اور پوریسر نے گول کئے ۔پاکستان اپناچوتھا میچ کل ارجنٹائن کیخلاف کھیلے گا۔

تعارف: newseditor