روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جون, 2018

اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست

استنبول (سپورٹس لنک رپورٹ) سٹار پاکستانی کھلاڑی اعصام الحق قریشی کو انٹالیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ترکی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار جین جولین راجر، جمہوریہ چیک کے رومن جیباوے اور ان ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2جولائی سے شروع ہوگا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال کا دوسرا بڑا گرینڈ سلام ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2 جولائی سے انگلینڈ میں شروع ہوگا ،جو 15 جولائی تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق میگا ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، ٹورنامنٹ گراس کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، مینز ڈبلز، ویمنز ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ،پاک بھارت میچ ٹکٹس کی گنجائش سے زیادہ درخواستیں موصول

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کی ٹکٹوں کیلیے گنجائش سے کئی گنا زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔آئی سی سی کے مطابق سب سے زیادہ اس مقابلے کی ٹکٹوں کی ڈیمانڈ ہے، اس کیلے اتنی زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں جن سے ویمبلے اسٹیڈیم دو مرتبہ بھر جائے۔اب تک آئندہ برس انگلینڈ میں شیڈول ...

مزید پڑھیں »

جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریز کیلئے آوازاٹھا دی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میانداد نے پاک بھارت سیریز کیلئے آوازاٹھا دی۔جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بی سی سی آئی سے سوال کیاکہ جب دونوں ہمسایہ ممالک ورلڈ ایونٹس میں ایک دوسرے کے خلاف سامنے آجاتے ہیں تو پھر باہمی سیریز کیوں نہیں کھیلتے۔ سرکاری خبررساں ادارے سے بات چیت میں سابق قومی کپتان نے ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کی کل زمبابوے روانہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز اور زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قذافی سٹیڈیم لاہور میں لگایا گیا تربیتی کیمپ آخری روز ہونے والی بارش کی وجہ سے بغیر ٹریننگ کے ختم ہوگیا ، لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش کی وجہ سے گراؤنڈ اس قابل نہ تھی کہ کھلاڑی ٹریننگ کرسکتے اور گراؤنڈ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں خود کو کبھی غیر محفوظ تصور نہیں کیا، مکی آرتھر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ انہوں نے خود کو پاکستان میں کبھی غیر محفوظ تصور نہیں کیا بلکہ انہیں یہاں بہت پیار ملا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ وہ یہاں کے کلچر سے بہت متاثر ہوئے جس میں ایک دوسرے کی بہت عزت کی جاتی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!