روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جون, 2018

بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی شکست دیدی

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 143 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، آئرش ٹیم 213 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں 12.3اوورز میں 70 رنز پر ڈھیر ہو گئی، آئرش ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی بھارتی ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل سے

ہرارے ۔(سپورٹس لنک رپورٹ) سہ ملکی مینز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کل اتوار سے زمبابوے میں شروع ہو گی جس میں میزبان ملک کے علاوہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی اور تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو میچز کھیلیں گی، پاکستانی ٹیم افتتاحی میچ میں زمبابوے کے مدمقابل ہو گی، سیریز کا دوسرا میچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بورڈز کی ٹیم انٹرنیشنل ہاکی سیریز کے لئے ازبکستان روانہ

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ  )پاکستان بورڈز ہاکی ٹیم انٹرنیشنل دورےپر لاہور ایئرپورٹ سے ازبکستان روانہ ہوگئی ہے.چیئرمین پاکستان انٹر بورڈز کمیٹی کے زیر اہتمام بنوں اور لاڑکانہ بورڈز کے ڈائریکٹرز فزیکل ایجوکیشن عبدالطیف اور محمد رمضان جمالی کی نگرانی میں اسلام آباد میں جاری پاکستان بورڈز ہاکی کیمپ دو روز قبل اختتام پزیر ہوگیا تھا اور حتمی ٹیم کا اعلان کیا ...

مزید پڑھیں »