بارسلونا (سپورٹس لنک رپورٹ)دنیا کے بہترین فٹ بالرکا پانچ مرتبہ ایوارڈ جیتنے والے کرسٹیانو رونالڈو نے زندگی کی 34 بہاریں دیکھ لیں۔کون جانتا تھا کہ 5 فروری 1985 کو ایک باورچی کے گھر پیدا ہونیوالا رونالڈو فٹ بال کی دنیا میں تہلکہ مچا دے گا۔ 7 سال کی عمر سے ہی فٹ بال رونالڈو کا جنون بن گیا اور2003ء میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 فروری, 2019
انگلش پریمیئر لیگ، لیورپول اور ویسٹ ہیم کے درمیان میچ برابر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش پریمئر لیگ میں لیورپول اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔لندن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لیورپول نے ابتدا سے ہی حریف ٹیم پر دباؤ رکھا، اس کا صلہ اُنہیں بائیسویں منٹ میں اُس وقت مل گیا جب سیڈیو مانے نے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچادی، لیورپول ...
مزید پڑھیں »افواہیں دم توڑ گئیں عالمی کپ کرکٹ میں ٹیم کی سرفراز ہی کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے ان تمام افواہوں کو دفن کردیا کہ کپتان سرفراز احمد ٹیم کی مزید قیادت نہیں کریں گے، انہوں نے اعلان کیا کہ سرفراز احمد کپتان ہیں اور ورلڈ کپ تک وہ ٹیم کے کپتان رہیں گے۔پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پریس ...
مزید پڑھیں »