دبئی (عبدالرحمن رضا سے): بھارت کی پاکستان سپر لیگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ، سپر لیگ کی پراڈکشن کمپنی آئی ایم جی کا پی سی ایل سے معاہدہ ختم کرنے کا فیصلہ ، کمپنی نے پی سی بی دوران ٹورنامنٹ کان چھوڑ کر جانے سے آگاہ کردیا ، آئی ایم جی پراڈکشن کمپنی "امبانی گروپ” کی ملکیت ہے،پی سی بی کیلئے 2 دن میں نئی پراڈکشن کمپنی تلاش کرکے ایونٹ جاری رکھنا سخت چیلنج بن گیا۔