اوہائیو(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست اوہائیو میں اسٹرانگ مین چیمپئن شپ 2019کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ممالک سے آئے باڈی بلڈرز نے شرکت کی۔چیمپئن شپ میں شریک گیم آف تھرونز کے اداکار اوردی ماؤنٹین کے نام سے مشہورآئس لینڈ کے 30سالہHafthor Bjornssonنامی باڈی بلڈر نے 474کلو وزن اْٹھا کراپنا ہی سابقہ عالمی ریکارڈ توڑ ڈالا۔
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2019
لاہور میچوں کے ٹکٹوں کی رقم واپسی کی تفصیلات جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے پاکستان میں ہونے والے تمام میچ اب کراچی میں منعقد ہوں گے اور پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پی ایس ایل لاہور میچ کے ٹکٹ خریدنے والے شائقین کو رقم واپس کی جائے گی۔ٹی سی ایس سینٹر سے خود جا کر ٹکٹ خریدنے والے شائقین 18مارچ کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،اہم غیر ملکی کھلاڑی زخمی،پاکستان نہیں آئینگے
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندرز کے مایہ ناز کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔لاہور قلندرز کے کھلاڑی اے بی ڈویلیئرز کمر میں درد کی وجہ سے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے اور وہ پاکستان آکر ایونٹ کے مزید میچز کا حصہ نہیں ہوں گے۔اے ...
مزید پڑھیں »