کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 4 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکی ہے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئرکی گئیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر رمیز راجا بھی چھائے رہے۔رمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران پی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مارچ, 2019
پاکستان سپر لیگ فائنل،کوئٹہ نیا چیمپئن
کراچی(عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور کی جانب ...
مزید پڑھیں »یونس خان کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم ترین ذمہ داری مل گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یونس خان کو پاکستان انڈر19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، کرکٹ ذرائع نے بتایا کہ یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ اس بات کا اعلان کل پیر کے روز متوقع ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یونس خان کو جونیئر کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے میچز اب کہاں کہاں کرائے جائینگے،پاک فوج کا بڑا اعلان سامنے آگیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلی سندھ سید ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 139رنز کا ہدف
کراچی(عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 139 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کا فائنل، تیاریاں عروج پر،کس کس شہر میں بڑی سکرینیں نصب
اسلام آباد(سپورٹ لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل مقابلے کے لیے شائقین کرکٹ پرجوش ہیں اور اس جوش میں مزید اضافے کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں بڑی اسکرین پر میچ دکھانے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان پی ایس ایل کا فائنل رات 8 بجے شروع ہوگا اور اس ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل پاک فوج کا ایسا پیغام جو آپ کا لہو گرما دیگا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے یوم پاکستان کے سلسلے میں جاری ہونے والے نغمے کا تیسرا پرومو ٹوئٹر پر جاری کیا اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل، کون کون سی بڑی شخصیت سٹیڈیم آئیگی؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔پی ایس ایل 4 کا فائنل ٹاکرا آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جس میں صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی ہوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور فائنل،مراد علی شاہ نے انتظامات کا جائزہ لیا،کس ٹیم کو سپورٹ کرینگے؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پہنچ کر پاکستان سپر لیگ کے آج کھیلے جانے والے آخری مقابلے کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کے لیے خوشی کی بات ہے کہ وہ 7میچ پہلے دیکھ چکے ہیں اور ...
مزید پڑھیں »