روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مارچ, 2019

انٹر سٹی فٹبال ٹورنامنٹ10اپریل سے شروع ہوگا،سید اشفاق احمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین شاہ نے کہاکہ ملک بھر میں انٹر سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ 10 اپریل سے شروع ہو گا، فیڈریشن کاپاکستان سپر فٹ بال لیگ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور فاٹا فٹ بال ایسوسی ایشن ختم ہو چکی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پاکستان فٹ بال ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان یوتھ فیسٹول، ٹیبل ٹینس اور آرچری مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) یوم پاکستان کے مناسبت سے منعقدہ یوتھ سپورٹس فیسٹول میں ٹیبل ٹینس اور آرچری کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ٹیبل ٹینس بوائز کیٹگری میں شایان جبکہ گرلز چیمپئن شپ اقراء رحمان نے جیت لی ،آرچری میں سلمان اور عامر نے پہلی اور دوسری پوزیشنحاصل کی۔ ، اس موقع پر پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ سیف ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی وجہ سے قومی ٹیم کو نیا ٹیلنٹ ملا،سرفراز احمد

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی وجہ سے قومی ٹیم کو نیاٹیلنٹ میسر آیاہے۔کراچی پریس کلب میں پی ایس ایل فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ کوئٹہ میں شاندار ...

مزید پڑھیں »

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ،نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست

فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) میامی اوپن ٹینس میں سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست ہو گئی، اسپین کے روبرٹو بوٹیسٹا کوارٹرز فائنل میں پہنچ گئے۔ کینیڈا کے ڈینس نے بھی اپنا میچ جیت لیا۔میامی اوپن ٹینس کے پری کوارٹرفا ئنل میں چھ بار کے چیمپئن سربیا کے نواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسپین کے روبرٹو ...

مزید پڑھیں »

انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان نے جیت لیا

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ)) ملتان میں انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ کا فائنل ملتان اور وہاڑی کی ٹیموں کے دمیان کھیلا گیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ملتان میں جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع کی ٹیموں نے انٹر ڈسٹرکٹ فٹ بال چیمپئن شپ میں حصہ لیا تاہم فائنل ملتان اور وہاڑی ...

مزید پڑھیں »

کانر مک گریگر کا مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میامی(سپورٹس لنک رپورٹ) الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار آئرلینڈ کے کانر مک گریگر نے مکسڈ مارشل آرٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہیں گزشتہ دنوں میامی کے ساحل پر مداح کا فون چھیننے پر پولیس نے گرفتار بھی کیا تھا۔مداح سے فون چھیننے پر گرفتاری کے بعد مشکلات، الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ کے سپر سٹار کا کیریئر ...

مزید پڑھیں »