ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

انشااللہ آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا، وزیر اعظم کی کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ فورکے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، اس کی انتظامیہ اور ویوین رچرڈ کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، انشااللہ آئندہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔ پیر ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فائنل میں تلخ کلامی: امام نے شین واٹسن سے معافی مانگ لی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کھلاڑی امام الحق نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شین واٹسن سے تلخ کلامی پر ان سے معافی مانگ لی۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی کے امام الحق اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا اور اس ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیرملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے چوتھی ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ ہوگئے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اوپننگ بلے باز اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن، جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے ریلی روسو اور ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے ڈیون براوو اپنے اپنے ملک جانے والوں میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے کامیاب انعقاد سے آئی سی سی چیف ایگزیکٹو خوش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل فور کے کامیاب انعقاد پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رچرڈسن بھی خوش ہو گئے اور تمام انتظامات سمیت سیکورٹی کی تعریف کی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کے غیر محفوظ جگہ کا تاثر بدل گیا ہے۔ڈیوڈ رچرڈسن کراچی میں فائنل میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرر ہے تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12 رکنی ٹیم کا اعلان،ڈویلیئرکپتان

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تشکیل دیے گئے پینل نے پی ایس ایل 4 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا کپتان اے بی ڈویلیئرز کو منتخب کیا گیا ہے۔مدثر نظر، رمیز راجا اور ڈینی موریسن پر مشتمل تین رکنی پینل نے کھلاڑیوں کی ان کی پرفارمنس کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

دہشتگردی کی وجہ سے کرکٹ نہیں روکنی چاہئے، احسان مانی

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ بھارت پہلے دن سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ناکام بنانے کی کوششیں کر رہا ہے۔چیئرمین پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فور) کے کامیاب انعقاد کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجا کے پی ایس ایل میں کچھ یادگار لمحات، تصاویر دیکھیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 4 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکی ہے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 4 کے حوالے سے مختلف پوسٹس بھی شیئرکی گئیں تاہم سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے ساتھ سابق کرکٹر اور کمینٹیٹر رمیز راجا بھی چھائے  رہے۔رمیز راجا کی پی ایس ایل 4 کے دوران پی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فائنل،کوئٹہ نیا چیمپئن

کراچی(عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن  کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔پشاور کی جانب ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کو کرکٹ بورڈ کی جانب سے اہم ترین ذمہ داری مل گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)یونس خان کو پاکستان انڈر19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے ، کرکٹ ذرائع نے بتایا کہ یونس خان کو انڈر 19 ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ اس بات کا اعلان کل پیر کے روز متوقع ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یونس خان کو جونیئر کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے میچز اب کہاں کہاں کرائے جائینگے،پاک فوج کا بڑا اعلان سامنے آگیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلی سندھ سید ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!