ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

لیثررلیگز سیزن V‘ 10ایونٹس مکمل‘ ونر اور رنر ٹیموں میں ٹرافی کی تقسیم

لیثررلیگز سیزن V‘تقریب تقسیم انعامات میں شریک ونر اوررنر اپ ٹیموں کامہمان خصوصی کریم بخش چانڈیو کے ہمراہ سکسٹین اسٹار گراؤنڈ پرلیا گیا گروپ فوٹو کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) لیثررلیگز سیزن Vکے 8مختلف وینیوز پر کھیلے جانے والے10 ایونٹس مکمل ہوگئے۔ ہر ایونٹ کی ونر اور رنر اپ ٹیموںنے کراچی انٹرا سٹی چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیاجو اپریل میں کھیلی ...

مزید پڑھیں »

مشیر ربانی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ 3مارچ کو کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) شاہین جیم خانہ ، کے سی سی اے زون IIIکے زیر اہتمام مشیر ربانی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ 3مارچ سے کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلا جارہا ہے ۔ افتتاحی میچ میں کے جی اے جیم خانہ کا مقابلہ میمن جیم خانہ سے ہوگا۔ چیف آرگنائزر شوکت راجپوت کے مطابق مشیر ربانی کی کھیلوں میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کلب چمپئن شپ‘ نایاب سی سی نے کھتری اسپورٹس کو زیر کرلیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) نایاب سی سی نے کھتری اسپورٹس کو 4وکٹوں اور بقائی ڈولفن نے ماڈرن سی سی کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے فضل محمود نیشن کلب چمپئن شپ میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ فہیم کی کارامد نصف سنچری،عنایت اﷲ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی‘ عمرفاروق کے 3شکار‘ زریاب کی ففٹی غیر موثررہی۔کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی کا پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ

دبئی(عبدالرحمان رضا)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔اسلام ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کا پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان بھی میدان میں آگئے۔پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئرکیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک آرمی کے دیگر افسران کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔اپنے پیغام میں عالمی شہرت یافتہ ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا مداحوں کیلئے بڑا اعلان،ویڈیو دیکھیں

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کا پورا سکواڈ پی ایس فور کے میچز کھیلنے کے لیے پاکستان آئے گا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں جاوید آفریدی نے کہا کہ” پی سی بی اور تمام فرنچائز نے مل کر پاکستان میں شیڈول کے مطابق آٹھ میچز کھیلنے کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،پاکستان بدستور نمبر ون

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا۔آسٹریلیا سے شکست کے بعد ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسرے درجے کی بھارتی ٹیم کا ٹاپ پر موجود پاکستان سے فاصلہ مزید بڑھ گیا، 2 پوائنٹس کٹوتی کے بعد بلو شرٹس کے پوائنٹس اب 122 رہ گئے جبکہ گرین ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان آفریدی نے زندگی کی 39بہاریں دیکھ لیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ کی دنیا میں بوم بوم آفریدی کے نام سے شہرت پانے والے کرکٹر شاہد آفریدی نے زندگی کی 39 بہاریں دیکھ لیں۔شاہد خان آفریدی یکم مارچ 1980 ءکو خیبرایجنسی میں پیدا ہوئے، جارحانہ بیٹنگ کی وجہ سے دنیا بھرمیں بوم بوم کے نام سے مشہور آفریدی نے کرکٹ کی دنیا میں قدم 1996 میں رکھا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت کی کشیدگی پر جان شیر خان بھی بول پڑے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی پر ایک محب وطن پاکستانی کی حیثیت سے عالمی چمپین اور فخر پاکستان جان شیر خان کو بھی انتہائی تشویش ہے۔ اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈ چمپین نے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار اور پر امن ملک ہے جو کے اپنے تمام ہمسایہ ممالک کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پہلی بار شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی بھی استعمال ہو گی

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فور کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں، اس گراونڈ میں شمسی توانائی سے چلنے والی گھڑی بھی پہلی بار کسی کرکٹ گراونڈ میں لگائی جا رہی ہے۔پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے فائنل سمیت پانچ میچز کی میزبانی کیلئے کراچی تیار ہو گیا، نیشنل سٹیڈیم میں تیاریاں ...

مزید پڑھیں »