روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 اگست, 2019

یہ جنونی بھارتی کون ہے اور کسے چیلنج کر رہا ہے؟

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی باکسر نیراج گویت نے کھیل میں بھی جنگی جنون دکھاتے ہوئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو ٹیبل پر اسلحہ سجا کر مقابلے کا چیلنج کر ڈالا۔بھارتی باکسر نیراج گویت نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اسلحے سے سجی ٹیبل کے ساتھ بیٹھے ہیں۔ #Gangster #Toronto I am fit ...

مزید پڑھیں »

لیونل میسی مشکل میں پھنس گئے

بیونس آئرس (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی امریکی فٹبال کنفریڈیشن بالمعروف کونمےبول نے کرپشن کا الزام عائد کرنے پر ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی پر 3 ماہ کی پابندی عائد کرتے ہوئے 50 ہزار امریکی ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوبی امریکا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ ’کوپا ...

مزید پڑھیں »

کرس گیل نے پاکستانی سپنر شاداب کو برباد کر ڈالا،،ویڈیو دیکھیں

ٹورنٹو (سپورٹس لنک رپورٹ)کینیڈا میں جاری گلوبل ٹی20 ٹورنامنٹ میں جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل پاکستانی لیگ اسپنر شاداب خان کے لیے ڈراؤنا خواب بن گئے اور ان کے ایک اوور میں 32رنز بنا دیے۔ایک رات قبل 122 رنز کی اننگز کھیلنے والے گیل نے اپنی عمدہ فارم کا سلسلہ جاری رکھا اور جمعہ کو شاندار اننگز ...

مزید پڑھیں »

مکی آرتھر اب کس ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرورلڈ چیمپئن انگلینڈ کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔برطانوی اخبار کے مطابق مکی آرتھرسے انگلش بورڈ کا رابطہ ہواہے اورانہوں نے کوچنگ میں دلچسپی ظاہرکی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، ویسٹ انڈیز کے اوٹس گبسن اورجنوبی افریقا کے گیری کرسٹین انگلش ٹیم کے نئے کوچ کےلیے امیدوارہیں۔انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ پاکستان آرمی کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میں رسائی

پشاور (ریاض احمد) 2000اور2001نیشنل چیلنج کپ کی فاتح پاکستان آرمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کے آر ایل کو مقررہ وقت اور ایکسٹرا ٹائم میں مقابلہ 0-0سے برابر ہونے کے بعد ٹائی بریکر پر 3-1سے شکست دیکر انہیں 7ویں بار ٹائٹل کے حصول کی دوڑ سے باہر کردیا۔ فائنل میں پاکستان آرمی کا مقابلہ پہلی بار نیشنل چیلنج کپ ...

مزید پڑھیں »