روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اگست, 2019

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئر سجاد کھوکھر کل پریس کانفرنس کرینگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھراور سکریٹری جنرل محمد آصف باجوہ ،چیئرمین قومی سلیکشن کمیٹی کے ہمراہ کل بروز پیر بتاریخ 05گست 2019 دوپہر 02:30 بجے ہاکی کلب آف پاکستان، عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے.جس میں سینئر ٹیم کی مینجمنٹ کااعلان کیا جاے گا۔ تمام پرنٹ و الیکٹرانک ...

مزید پڑھیں »

سکندر بخت اتفاق رائے سے ناظم آباد جیم خانہ کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد جیم خانہ کی جنرل باڈی کا اجلاس سیکریٹری ایس اے فہیم کی سربراہی میں ناظم آباد جیم خانہ کلب پر منعقد ہوا جس میں کلب ہذا کے نائب صدر زیب اقبال، جوائنٹ سیکریٹری دانش احمد، ممبران فراز پٹیل، حمزہ گھانچی، ریحان تنولی، ریحان غنی، علی ہاشمی، مامون امتیاز، اکرام الحق، شاہد نثار، شاہ زیب، غنی ...

مزید پڑھیں »

پی اے او نیٹ بال کونیشنل گیمز میں شامل کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرے‘ محمد اختر

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی نیٹ بال ٹیم کے کپتان محمد اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نیٹ بال کے کھیل کو نیشنل گیمز میں شامل کرکے کھلاڑیوں میں پائی جانے والی بے چینی کو دور کرے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل چیلنج کپ ‘ عمیر علی کے گول سے کے آر ایل برانز میڈل کی حقدار بن گئی

پشاور(ریاض احمد) 6بار نیشنل چیلنج کپ کی چمپئن کے آریل نے تیسری پوزیشن میں پاکستان واپڈا کیخلاف عمیر علی کے انتہائی آخری لمحات میں کئے جانے والے واحد اور فیصلہ کن گول کی بدولت 0-1سے شکست دے کر29ویں نیشنل چیلنج کپ 2019میں تیسری پوزیشن کی ٹرافی کے ہمراہ 2لاکھ روپے اور برانز میڈلز اپنے نام کرلئے۔میچ سے قبل کمشنر پشاور ...

مزید پڑھیں »