پورٹ آف سپین ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈین ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ابتدائی 10 اوورز میں 8 چھکے لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں ویسٹ انڈین بلے بازوں کرس گیل اور ایون لیوس نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اگست, 2019
کرس گیل کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن
پورٹ آف سپین (سپورٹس لنک رپورٹ) جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر ایک بار پھر یوٹرن لے لیا اور کہا کہ میں نے ابھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا اور اگلا نوٹس ملنے تک ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ بھارت کے خلاف تیسرے اور آخری ...
مزید پڑھیں »جنید خان ٹیسٹ کرکٹ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کرنے کیلئے تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی فاسٹ باؤلر جنید خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کو مرکز نگاہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے تجربے کی بدولت محمد عامر اور وہاب ریاض کا خلاپر کر سکتے ہیں۔جنید خان نے گلہ کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی سکواڈ میں ان کا نام شامل تھا لیکن کسی وجہ کے بغیر ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان مصباح الحق کا نام مکی آرتھر کی جگہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے متوقع ہیڈ کوچ کی فہرست میں میں شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کرکے ان کے کوچ بننے کے حوالے سے قیاس آرائیوں کو مزید تقویت دے دی ہے۔مصباح الحق پی سی بی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے پری سیزن کیمپ میں شرکت کے لیے 20 کھلاڑیوں کو این سی اے طلب کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے پری سیزن کیمپ میں شرکت کے لیے 20 کھلاڑیوں کو این سی اے طلب کرلیا،سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل 14 کرکٹرز سمیت 20 کھلاڑی 19 اگست کو این سی اے میں رپورٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق 2 روزہ فٹنس ٹیسٹ کے بعد کھلاڑی 22 اگست سے 7 ستمبر تک کنڈیشننگ کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر کو ہونگے، چار کوچز کو شارٹ لسٹ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کوچز کے انٹرویو پیر کو ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چار کوچز کو شارٹ لسٹ کرلیا ہے اوراگلے ہفتے جونیئر ٹیم کے کوچز کی تقرری کا فیصلہ کیا جائے گا۔کرکٹ بورڈ حکام نے اعجاز احمد، ثقلین مشتاق، عتیق الزمان اور شاہد نذیر کو پیر کو لاہور مدعو کیا ہے، ان چاروں ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی امپائر علیم ڈار کیلئے ایک اور اعزاز
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائرعلیم ڈار نے سب سے زیادہ ٹیسٹ میچ سپروائز کرنے کا ویسٹ انڈین امپائر اسٹیو بکنر کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔لارڈز میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں علیم ڈار ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے کے قریب پہنچ گئے۔ علیم ڈار کا کہنا ہے کہ ‘اسٹیو ...
مزید پڑھیں »