لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ (بوائز و گرلز) کے لئے ڈراز اور کھلاڑی کے وزن جمعرات کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کے جمنزیم ہال میں ہوئے، ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونے والی چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں مردوخواتین کھلاڑی حصہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اگست, 2019
جشن آزادی فٹ سال‘ شہداکلب نے فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا فائنل شہدا اسپورٹس کلب ٹنڈوجام کی ٹیم نے جیت لیا مہمان خصوصی غلام محمد خان،غلام محی الدین قریشی اور اطہر علی خانزادہ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ سندھ فٹ سال ایسوسی ایشن کی جانب سے سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے فٹ سال کورٹ ...
مزید پڑھیں »لیونل میسی نے مجھے بہترین کھلاڑی بنایا،رونالڈو
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ لیونل میسی نے انہیں بہتر کھلاڑی بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور وہ ان کے ساتھ مسابقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی اور رونالڈو میں گزشتہ 12سالوں سے مسابقت کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »140کلو وزنی جمبو کیلئے خصوصی ڈائٹ پلان، مشتاق احمد کے بھی مشورے
سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ) بھاری بھرکم کرکٹر راہکیم کورنویل وزن کم کرنے کیلئے بورڈ کی جانب سے خصوصی ڈائٹ پلان ترتیب دیا گیا تھا جس کی بدولت وہ 6 ماہ میں 10کلوکی کمی لا سکے۔ویسٹ انڈین ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل بھاری بھرکم کرکٹر راہکیم کورنویل اپنے آبائی علاقے میں جمبو کے نام سے مشہور ہیں، ان کا اس وقت وزن ...
مزید پڑھیں »ایشیا کرکٹ کپ کے لئے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے15رکنی سکواڈ کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کرکٹ کپ کے لئے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ 15 رکنی اسکواڈ میں روحیل نذیر ،حیدر علی ،عامر علی ،ابو ہریرہ ،عبدالواحد ،اختر شاہ ،فہد منیر ،محمد عامر ، محمد عباس آفریدی ،محمد باسط علی ،محمد حارث ،محمد عرفان خان ،محمد وسیم جونیئر ،نسیم شاہ اورقاسم اکرمشامل ہیں۔ جہانزیب سلطان، سید رضا ...
مزید پڑھیں »غیر ملکی پہلوان کی رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے 28اگست کو شروع ہونگے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) رنگ آف پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ رنگ آف پاکستان انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلوں میں شرکت کے لئے غیر ملکی پہلوانوں کی آمد 26 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی جبکہ ایونٹ کے مقابلے 28اگست کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہونگے۔ بادشاہ پہلوان ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گے۔ ...
مزید پڑھیں »ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19 کے شیڈول کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کرکٹ کپ (اے سی سی) انڈر 19 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔اے سی سی انڈر 19 کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ افغانستان اور کویت کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہوں گی ۔گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ...
مزید پڑھیں »ایک سال میں کرکٹ سربراہ احسان مانی کے مجموعی اخراجات ایک کروڑ 3 لاکھ 59 ہزار 76 روپے رہے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پالیسی کے تحت ایک بار پھر کرکٹ بورڈ سربراہ احسان مانی اور گورننگ بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔پی سی بی حکام نے ہر 3 ماہ بعد اخراجات کی تفصیل ویب سائیٹ پر جاری کرنیکی پالیسی اپنارکھی ہے جس کے مطابق گزشتہ ایک برس میں کرکٹ سربراہ احسان مانی کے مجموعی ...
مزید پڑھیں »آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونس
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو فاسٹ بولنگ کی دنیا میں ایک شاندار اضافہ قرار دیا ہے۔اپنے دور میں مخالف بیٹسمینوں کی نیندیں حرام کرنے والے فاسٹ بولر وقار یونس نے انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آسان رپ کے ساتھ بولنگ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلے گی، پاکستان نے سری لنکا کو لاہور اور کراچی میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔سری لنکن میڈیا نے وزیر کھیل کے حوالے سے رپورٹ کیا ...
مزید پڑھیں »