روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اگست, 2019

قومی ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز ہے ، بورڈ سے مطالبہ نہیں کروں گا، عماد وسیم

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش کی گئی تو یہ ان کیلئے بڑا اعزاز ہو گا تاہم وہ خود کرکٹ بورڈ سے اس عہدے کا مطالبہ نہیں کریں گے۔ عماد وسیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر انہیں قیادت کی پیشکش ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی فٹ سال‘ فرینڈز کلب کی فائنل میں نشست کنفرم

ٹنڈوجام(سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ فرینڈز فٹ سال ٹنڈوجام کی ٹیم نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا تفصیلات کے مطابق سندہ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں جارہی جشن آزادی سندھ فٹ سال چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل ینگ مسلم میرپورخاص اور فرینڈز فٹ سال کلب ٹنڈوجام کے مابین کھیلا ...

مزید پڑھیں »

12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کا 16ستمبر سے انعقاد کا اعلان

کراچی (ریاض احمد) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 16ستمبر 2019سے 12ویں نیشنل وومین فٹبال چمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ وومین ٹیموں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی کنفرمیشن 31اگست تک فیڈریشن کو جمع کرادیں۔تاکہ انہیں شامل ڈراز کیا جاسکے۔ قومی وومن چمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ 4سینٹرکراچی، لاہور، اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »