لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس ایک مرتبہ پھر ٹیم کی کوچنگ کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے باؤلنگ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست دے دی ہے۔ورلڈ کپ کے بعد چیف سلیکٹر انضمام الحق کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں بھی توسیع ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اگست, 2019
پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹ میچوں میں اس بار کیا نیا کام ہوگا؟
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)اب پاکستان میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی میں نو ٹاس کا منفرد تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انگلینڈ کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا، جس میں فرسٹ کلاس میچ ٹاس کے بغیر شروع ہو گا، مہمان ٹیم کو پہلے بولنگ دی جائے ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر فٹبال لیگ،لیور پول ،چیلسی،ویسٹ ہام لیسٹر ٹیموں کی جیت
لندن۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں لیور پول، چیلسی، ویسٹ ہام، لیسٹر، کرسٹل پیلیس اور سائوتھمٹن کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پریمیئر لیگ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچز میں لیور پول نے آرسنل کو 3-1 گولز سے ہرا کر کامیابی سمیٹی، محمد صلاح نے 2 گولز ...
مزید پڑھیں »سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ ڈراپ کی جانب گامزن
کولمبو ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان جاری دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ ڈرا کی طرف گامزن ہے، کیویز نے چوتھے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا کر مجموعی طور پر 138 رنز کی ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم ایک بار پھر ٹاپ پر،ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنا لئے
ٹانٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی بلے باز بابر اعظم انگلش ویٹالٹی ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ 24سالہ بابر اعظم نے یہ اعزاز سمر سیٹ کاؤنٹی کی جانب سے گلیمورگن کاؤنٹی کے خلاف 63رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا،وہ اب تک ٹورنامنٹ میں ایک سنچری اور4 نصف سنچریاں بھی ...
مزید پڑھیں »حسن علی اور ان یک اہلیہ کے اعزاز میں ثانیہ اور شعیب ملک کی دعوت
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر حسن علی کے نکاح کے ساتھ ہی دعوتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔قومی ٹیم کے سابق کپتان اور ممتاز آل راؤنڈر شعیب ملک اور ان کی ٹینس سٹار بھارتی اہلیہ ثانیہ مرزا نے حسن علی اور ان کی نئی نویلی دلہن سامعہ آرزو کے اعزاز میں پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا۔دبئی میں ہونے والی اس ...
مزید پڑھیں »اعصاب شکن مقابلہ، انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں آسڑیلیا کو ایک وکٹ سے ہرا دیا
لیڈز۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) بین سٹوکس کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعد 1 وکٹ سے شکست دے دی، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی، انگلش ٹیم نے 359 رنز کا ہدف میچ کے چوتھے روز اپنی ...
مزید پڑھیں »