روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اگست, 2019

سوکا ورلڈ کپ‘کیون ریویزکی زیرنگرانی کوئٹہ میں اوپن ٹرائیلز مکمل

کراچی (ریاض احمد) ورلڈ گروپ کے زیر نگرانی دوسرا سوکا ورلڈ کپ میں دنیائے فٹبال کی عظیم ٹیموں کیخلاف نبردآزما ہونے کیلئے پاکستان کی ایک مضبوط ٹیم کی تشکیل کیلئے لیثررلیگز نے یوکے سے تعلق رکھنے والے ایک تجربہ کار اور یوئیفا’اے‘ لائسنس کوچ کیون ریویز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔کیون ریوز کو فٹبال ٹیموں کی کوچنگ کا وسیع تجربہ ...

مزید پڑھیں »

کولمبو ٹیسٹ،سری لنکا ڈھیر، کیویز نے سیریز ایک ایک سے برابر کر ڈالی

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 65 رنز سے شکست دے کر سیریز ایک۔ایک سے برابرکر دی، ٹام لیتھم 154 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نمایاں رہے۔کولمبو میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز نیوزی لینڈ نے 382 رنز پانچ کھلاڑی آؤٹ پر نامکمل اننگز شروع کی تو ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں جاری

ایبٹ آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کی قومی خواتین اور اے ٹیموں کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے، ہائی پرفارمنس کے نام پر ہونے والے اس کیمپ میں سب سے زیادہ فوکس کھلاڑیوں کے مابین باہمی میچز پر کیا گیا ہے اور انفرادی طور پر سکلز ٹریننگ اور کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے عمل پر بھی ...

مزید پڑھیں »

راشد لطیف نے کس اہم عہدے کی پیشکش مسترد کردی؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر راشد لطیف مستقل بنیادوں پر پی سی بی میں آنے کو تیار نہیں ہیں، انہوں نے چیف سلیکٹر بننے سے معذرت کر لی ہے۔راشد لطیف کے انکار کے بعد اب پی سی بی نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے ساتھ ملک کی 6 صوبائی ٹیموں کو سلیکٹر مقرر کر ...

مزید پڑھیں »

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ،انگلش ٹیم نے کئی ریکارڈ توڑ ڈالے

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو تیسرے ایشز ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر ایک ہی جست میں کئی عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔میچ کی پہلی اننگز میں 67رنز پر ڈھیر ہونے والے انگلینڈ کی ٹیم 359 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک موقع ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 19ٹیم کا کوچ کس سابق کرکٹر کو بنا دیا گیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد کو قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔اعجاز احمد انڈر 16 اور اے ٹیموں کے ساتھ بھی کام کریں گے۔ سابق کرکٹر اعجاز احمد کی تقرری 3سال کے لیے کی گئی ہے، اعجاز احمد اے سی سی انڈر 19ایشیا کپ کے بعد اپنے عہدے ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کیلئے کرکٹ کمیٹی سے مستعفی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ مصباح الحق نے کرکٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ مصباح الحق قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے درخواست جمع کروانے کے لیے کرکٹ کمیٹی سے مستعفی ہوئے۔ مصباح الحق نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان سے پیرکوملاقات کے دوران ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کیلئے درخواست دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم نے درخواست دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ محمد وسیم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے بیٹنگ کوچ بھی ہیں۔اس کے علاوہ وہ سویڈن کی قومی ٹیم کی بھی کوچنگ کرچکے ہیں۔بیٹنگ کوچ کے لیے فیصل اقبال نے بھی پی سی بی کو ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ میں کشمیری عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا،کشمیر کے پرچم لہرائے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام اور پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تعاون سے منعقد ہونے والی چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں کشمیری عوام سے مکمل اظہار یکجہتی کیا گیا، اختتامی تقریب میں کشمیری نغمہ بجایا گیا اس موقع پر کھلاڑیوں اور شرکاء نے کشمیر کے پرچم لہراتے ہوئے کشمیری عوام سے بھرپور ...

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)عارف حسن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر)عارف حسن نے کہا ہے کہ چیف منسٹر پنجاب نیشنل کراٹے چیمپئن شپ کے انعقاد سے نیا ٹیلنٹ سامنے آیا ہے، پنجاب حکومت اور سپورٹس بورڈ پنجاب نے کراٹے کے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا ہے، چیمپئن شپ کے انعقاد کے لئے ...

مزید پڑھیں »