روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 اگست, 2019

20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے آئین کے تحت 20-2019 کے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کی رونمائی کردی جہاں 6 ٹیموں کے علاوہ میچوں میں کوکابورا گیند استعمال کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی، چیف ایگزیکٹیو وسیم خان اور دیگر نے ڈومیسٹک کرکے نئے اسٹرکچر کی تقریب میں شرکت کی۔پی ...

مزید پڑھیں »

خصوصی افراد کے 27ویں قومی کھیل،کھلاڑیوں کی کارکردگی نے ایونٹ کو چار چاند لگا دیئے

ایبٹ آباد(رپورٹ نواز گوھر)چناوروں کے شہرایبٹ آباد میں جاری خصوصی افراد کے 27ویں قومی کھیلوںکے مقابلے میں کھلاڑیوں کی زبردست کارکردگی نے ایونٹ کوچارچاند لگادیئے۔ایونٹ کے دوسرے روز اتھلیٹس،ٹیبل ٹینس،بیڈمنٹن،ویل چیئرکرکٹ سمیت کئی ایک مقابلوںکافیصلہ ہوگیاجبکہ دیگر تمام مقابلوں کے فائنل اوراختتامی تقریب میں آج منعقد کی جائیگی۔ تین روزہ ،فیسٹول میں ملک بھر کے چاروں ،اسلام آباد،گلگت بلتستان،آزادکشمیرسمیت خیبر ...

مزید پڑھیں »

اس بھاری بھرکم کرکٹر نے کیا اعزاز حاصل کرلیا؟

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین آل راؤنڈر راہکیم کورن وال ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بھاری بھرکم کھلاڑی بن گئے۔راہکیم کورن وال نے بھارت کے خلاف 30 اگست سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا اور انہوں نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔اس ڈیبیو کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے بھاری بھرکم کھلاڑی بن ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا اور انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام پاکستان کا دورہ کرینگے ، چیئرمین پی سی بی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کا کہنا ہے کہ چیئرمین کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) آرل اینڈنگز اور چیف ایگزیکٹو کیون روبرٹس ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے جس کے بعد اکتوبر میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹو اور ایک ڈائریکٹر پاکستان آئیں گے۔ ان بات کا اظہار چیئرمین پی سی ...

مزید پڑھیں »

فخر زمان کو کیا ہو گیا،فٹ ہونے میں کتنا وقت لگے گا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان لاہور میں جاری پری سیزن ٹریننگ کیمپ سے باہر ہوگئے۔قومی کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ ان دنوں لاہور میں جاری ہے۔ پہلے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈینگی بخار کی وجہ سے پری سیزن کیمپ سے باہر ہوئے اور انہی دنوں فخر زمان دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کا افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ا?ئندہ ہفتے افغانستان کے خلاف شیڈول واحد ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔فاسٹ باؤلر تسکین احمد کی دو برس بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، انہوں نے ا?خری مرتبہ ستمبر 2017ء-04 میں ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی نمائندگی کی تھی، فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمان ...

مزید پڑھیں »