ٹی 10لیگ،پاکستان کو کرکٹرز نہ بھیجنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹی 10‘ لیگ میں کرکٹرز نہ بھیجنے پر پی سی بی کو آئی سی سی کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ابوظہبی میں 14سے 24نومبر تک منعقد ہونے والی ٹی 10لیگ میں پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے کرکٹرز کو این او سی دے کر واپس لینے کے سبب مشکلات سے دوچار ہو گیا ہے، ماضی میں لیگ کے پہلے دو ایڈیشن کی میزبانی گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شاملکیے گئے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم نے کی تھی۔اس مرتبہ پہلی بار اس ایونٹ کی میزبانی شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی کر رہا ہے، ساتھ ہی امارات کرکٹ بورڈ بھی ماضی کے برخلاف اس مرتبہ ایونٹ میں اہم کردار ادا کررہا ہے اور اطلاعات کے مطابق اماراتی کرکٹ بورڈ کے نائب چیئرمین خالد الزارونی نے چیئرمین پی سی بی احسان مانی سے اس سلسلے میں ٹیلی فون پر رابطہ کر کے لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کو نا بھیجنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی۔جس کے جواب میں چیئرمین پی سی بی اس حوالے سے انہیں کسی قسم کی یقین دہانی کے حوالے سے ناکام رہے، پی سی بی کے حد درجہ مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ بورڈ پر ٹی 10لیگ میں کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کے حوالے سے شدید دباؤ ہے، اگرچہ بورڈ نے پہلے 16کرکٹرز کو لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا، بعد میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں کرکٹرز کے فٹنس کیمپ کی بنیاد پر دیا گیا، این او سی منسوخ کردیا گیا۔دلچسپ امر یہ ہے کہ فٹنس کے لیے لگایا گیا کیمپ قائد اعظم ٹرافی میں شریک کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو کم کرنے لیے لگایا جارہا ہےجبکہ سابق ٹیسٹ کپتان شعیب ملک اور محمد حفیظ کے ساتھ سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ محمد عامر اور ٹیسٹ کرکٹ سے عارضی رخصت لینے والے وہاب ریاض فرسٹ کلاس کرکٹ کھیل ہی نہیں رہے، تو ان کی فٹنس کیمپ میں شمولیت کا کیا جواز بنتا ہے؟

اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نے لاہور میں چند دن قبل چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ملاقات کی، تو انہیں ٹی 10لیگ کے سوال پر وسیم خان نے نا جانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ اپنے طور پر شرکت سے دست بردار ہو جائیں تو مناسب ہوگا، جس پر محمد حفیظ نے وسیم خان سے استفسار کیا کہ بورڈ ہمیں آئی سی سی کی منظور لیگ میں شرکت سے روکنے کا باقاعدہ خط دے، جس پر وسیم خان کوئی واضح جواب نہ دے سکے۔دوسری جانب پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ ریٹائر ڈ کرکٹرز شاہدخان آفریدی اور عمران نذیر کے معاملے میں صورت حال آئندہ چند روز میں منظر عام پر آ جائے گی، آئی سی سی سے ماضی میں وابستہ رہنے والے سمیع الحسن برنی نے بتایا کہ کسی بھی لیگ میں متعلقہ بورڈ کی مرضی کے بناء کرکٹرز حصہ نہیں لے سکتے، پھر چاہے کرکٹرز بورڈ کے معاہدے میں ہوںیا نہیں ، انہیں اجازت تو درکار ہوگی۔البتہ دوسری جانب محمد حفیظ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ وہ لیگ کھیلنے جارہے ہیں، جبکہ شاہد آفریدی نے بھی سوشل میڈیا پر اعلان کردیا کہ وہ ٹی 10لیگ کھیلنے جارہے ہیں، یہ بورڈ کے لیے ایک عجیب و غریب صورت حال ہے کیونکہ اگر کھلاڑی بورڈ کے احکامات کو نظر انداز کر کے لیگ میں شرکت کرتے ہیں، تو پی سی بی قانونی حوالے سے اسلیے کچھ کرنے سے پہلے سوچے گا، کیونکہ یہ آئی سی سی کی منظور شدہ لیگ ہے۔جب کہ کرکٹ ویب سائٹ ’کرک انفو‘ نے لیگ میں این او سی واپس لینے کے بورڈ کے فیصلے میں وزیر اعظم عمران خان کی مرضی کا ذکر کر کے بورڈ کی مشکلات بڑھا دی ہیں، حکومتی مداخلت پر آئی سی سی کی واضح پالیسی ہے، ماضی میں حکومتی مداخلت پر نیپال اور زمبابوے کرکٹ بورڈ مشکلات اور سخت فیصلوں کا سامنا کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ سری لنکن کرکٹ کئی بار حکومتی وزاء کی مداخلت کے سبب آئی سی سی کے عتاب کا شکار ہو چکا ہے، اس نئی صورت حال کے بعد امکان ہے کہ پی سی بی ایک اور یو ٹرن لیتے ہوئے، کرکٹرز کو این او سی دے کر ٹی 10 لیگ میں بھیجنے کے بارے میں فیصلہ کرنے جارہا ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport