روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 نومبر, 2019

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو زیرکرلیا

میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔پاکستان نے کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری ضیاء اور رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) این آئی ایچ یونائیٹڈ فٹ سال کلب و انصاف سپورٹس کلچر فیڈریشن کے صدر چوہدری ضیاء اور اسوا کلب کے صدر رانا تنویراحمد کو بالترتیب اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کا چیئرمین اور صدر منتخب کرلیا ہے۔ گذشتہ روز اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ...

مزید پڑھیں »

چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کل سے شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیراہتمام چوتھی قومی یوتھ اینڈ جونیئر اتھلیٹکس چیمپیئن شپ (کل) پیر سے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگی، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی نے بتایاکہ چیمپیئن شپ کی تیاریاں روز وشور پر ہیں۔ چیمپیئن شپ ملک بھر سے 14 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں بولنگ کرنا آسان نہیں، وقار یونس

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ آسٹریلین بیٹسمین تجربہ کار ہیںموقع ملے تو فائدہ اٹھاتے ہیں، جبکہ پاکستان کی بولنگ ناتجربہ کار ہے ۔برسبین ٹیسٹ میں تیسرے دن کے کھیل کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ یاسرشاہ پاکستان کا میچ ونر کھلاڑی ہے ، لیکن ...

مزید پڑھیں »

گابا ٹیسٹ میںخراب کارکردگی،وسیم اکرم نے ملبہ محمدعامر اور وہاب ریاض پرڈال دیا

لاہور (سپورٹس لنکرپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کی وجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

یاسر شاہ نے کرکٹ کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ کے بدترین ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں ۔33سالہ یاسر شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے دوران 48.2اوورز میں205رنز دے کر4کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جس کے ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ کی 142سالہ تاریخ میں ایک اننگز میں3مرتبہ 200سے زیادہ رنز کھانے والے ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن نے پاکستان مداحوں کو اہم پیغام دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا کے سابق کرکٹر شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 2020ءکے لیے رجسٹریشن کرالی ہے اور وہ پلاٹینم کٹیگری میں شامل ہوں گے۔آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی نے کہا کہ وہ پی ایس ایل کے پانچویں سیزن میں شمولیت کیلئے پاکستانی روانگی کے منتظر ہیں۔شین واٹسن نے کہا کہ گزشتہ ایڈیشن کے دوران کراچی میں میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی جاری

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر 64رنز سکور کرلیے ہیں اور گرین شرٹس پر اننگز کی شکست کا خطرہ تاحال منڈلا رہا ہے ۔برسبین میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ مذاق بن گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فٹنس کیمپ کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا۔عماد وسیم کے بعد فاسٹ باؤلر محمد عامر بھی فیملی کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب چلے گئے۔عماد کے بعد عامر کی اہلیہ نرجس عامر نے بھی سوشل میڈیا پر پیسر کی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے،فٹنس کیمپ میں صرف ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!