روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 نومبر, 2019

خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، کھلاڑیوں کے لئےخوشخبری

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اجلاس میں نیشنل گیمز اور انے والے صوبائی گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے خیبر پختون خوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا فیصلہ۔ بین القوامی مقابلوں میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو سپانسر کرنے اور کھیلوں کے فروغ کے لئے 100 کوچز بھرتی کرنے کا بھی فیصلہ۔ میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو اگلے سال جنوری ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کتنی بار جوش ہیزل وڈ کا شکار بن چکے؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کے لیے آسٹریلین فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وُڈ ڈراؤنا خواب بن گئے اور نوجوان بلے باز کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا برسبین میں اہم کارنامہ

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف برسبین کے وولون گابا اسٹیڈیم میں بیٹنگ کی ناکامی کے باوجود پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اہم کارنامہ انجام دینے والی پہلی ٹیم بن گئی۔کینگروز نے برسبین گابا میں ٹیسٹ میچ کے دوران جب بھی پہلے بولنگ کی تو حریف ٹیم پر ہمیشہ قہر بن کر برسے۔ انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، بھارت، ...

مزید پڑھیں »

محمد وسیم کل میکسیکو کے گانیگان کیخلاف رنگ میں اتریں گے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کےٹاپ پروفیشنل باکسرمحمد وسیم تین مرتبہ کے ڈبلیوبی سی لائٹ فلائی ویٹ چیمپیئن میکسیکو کےگانیگان لوپیز سےکل دبئی میں فائٹ کریں گے۔بڑی باؤٹ سے قبل آج دونوں باکسرز نے دبئی میں ویٹ کرایا۔محمد وسیم پروفیشنل کیریئر کی گیارہویں فائٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔ محمد وسیم گزشتہ 10 باوٹس میں سے 9 میں فتح حاصل کرچکے ...

مزید پڑھیں »

ٹیبل ٹینس کھلاڑی مہک حکومت کی امداد کا انتظار کرتے کرتے موت کی وادی میں چلی گئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جونیئر ٹیبل ٹینس پلیئر مہک انور طویل علالت کے بعد 16سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ مہک انور کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ٹیبل ٹینس پلیئر کے علاج کے لیے وفاقی حکومت سے مدد مانگی گئی تھی، لیکن حکومت کے اعلان کے باوجود مہک انور کی مالی مدد نہیں کی جاسکی۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی اہلیہ نے قومی ترانے کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

نوجوان فاسٹ بائولر نسیم شاہ نے کیا تاریخ رقم کرڈالی؟

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ آسٹریلوی سرزمین پر ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔16 سال 279 دن کے‎ نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے آسٹریلوی سرزمین پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا ہے ، اس سے قبل یہ اعزاز آسٹریلیا کے آئین کریگ کے پاس تھا۔ برسبین میں نسیم ...

مزید پڑھیں »

برسبین ٹیسٹ، پاکستان کی بیٹنگ لائن نے کیا کمال دکھایا

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز  میں پاکستانی ٹیم 240 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ ٹیسٹ ڈیبیو کر رہے ہیں۔ گرین کیپس کی جانب سے شان مسعود اور اظہر علی نے اننگز کا آغاز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!