روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 نومبر, 2019

پاکستان نے آئرلینڈ کرکٹ کو باقاعدہ دورے کی دعوت دیدی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ آئرلینڈ کو دورہ پاکستان کی باضابطہ دعوت دے دی۔دونوں کرکٹ بورڈز کے حکام سیریز کیلئے وقت نکالنے پر بات چیت کریں گے، بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول 15 جنوری سے 5 فروری کے درمیان طے کیا جا رہا ہے۔‏ترجمان پی سی بی کے مطابق کرکٹ آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

دورہ آسڑیلیا نوجوان کھلاڑیوں کیلئے پرفارم کرنے کیلئے اچھا موقع، شان مسعود

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلامی بلے باز شان مسعود کہتے ہیں کہ دورہ آسٹریلیا تمام نوجوان کھلاڑیوں کے پاس اچھا موقع ہے کہ وہ اس دورے میں پرفارم کریں اور خود کو بڑے کھلاڑیوں میں شمار کرائیں۔کراچی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپن میڈیا سیشن میں گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ آسٹریلیا ٹف حریف ضرور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی ہائی کمیشن کا عشائیہ

کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کل کھیلے گی۔پاک آسٹریلیا سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کل کینبرا میں کھیلا جائے گا جس کو کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے بذریعہ بس کینبرا پہنچ گئی ہے۔ کینبرا میں کھلاڑیوں کا پریکٹس سیشن نہیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم اظہر علی کی قیادت میں آسڑیلیا روانہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ٹیسٹ کپتان اظہر علی سمیت ٹیسٹ اسکواڈ کے 10 کھلاڑی آسٹریلیا روانہ ہو گئے۔پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی آج صبح لاہور سے براستہ دبئی سڈنی کے لیے روانہ ہوئے ہیں، قومی کرکٹرز دبئی میں چند گھنٹے ہوٹل میں قیام کریں گے۔آسٹریلیا روانہ ہونے والے کرکٹرز میں کپتان اظہر علی کے علاوہ عابد ...

مزید پڑھیں »

سجاس کے دوممبران عمرہ کی سعادت کے لیئے 5 نومبر کو جدہ روانہ ہونگے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گزشتہ سال کی طرح رواں سال بھی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کے دو ممبر محمود ریاض اور ندیم شہزاد عمرے کی ادائیگی کے لیئے 5 نومبر کی شب جدہ روانہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے صدر امتیاز خان فاران، کے یوجے کے سیکریٹری عاجز جمالی، سینئر جرنلسٹس اے ایچ خانزادہ، راشد عزیز، انیس ...

مزید پڑھیں »

یکجہتی کشمیر فٹبال‘ گلشن اتحاد نے برما آفریدی کو شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گلشن اتحار کورنگی نے دلچسپ مقابلے کے بعد برما آفریدی کو 0-2سے شکست دے کر یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی نمائشی میچ جیت لیا۔ آباد کے سابق وائس چیئرمین عبدالکریم آدھیا اور موجود چیئرمین آباد عبدالرحمن نے گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاحی کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے قیوم سٹڈیم میں رجسٹریشن بوتھ قائم افتتاحی تقریب میں داخلہ مفت

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے قیوم سٹڈیم میں رجسٹریشن بوتھ قائم افتتاحی تقریب میں داخلہ مفت ہوگا ۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خٹک ٹکٹس "پہلے آئیے پہلے پائیے "کے بنیاد پر فری الاٹ کئیں جائیگی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے کل بروز منگل سے رجسٹریشن کا آغاز ہوگارجسٹریشن کیلئے شناختی کارڈ لانا لازمی ہے،والدین شناختی کارڈ ...

مزید پڑھیں »

چوتھا انٹر سکول فٹسال انڈر12گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز کے تعاون سے بے ویو اکیڈمی، کلفٹن کے زیر اہتمام چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا کل (منگل) سے آغاز ہورہا ہے ۔ جس میں 8ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ جنہیں 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ ’اے‘ بے ویو اکیڈمی، ڈیل سول، بے ویو پی ای ایس ایچ ایس فروبیل جبکہ گروپ ...

مزید پڑھیں »

سنسنی خیز مقابلہ، بنگلہ دیش ویمن نے دوسرا ون ڈے میچ جیت لیا،سیریز برابر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیشی ویمن ٹیم نے فرگانہ حق کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز برابر کردی۔لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...

مزید پڑھیں »