اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔چین کے شہر تیزو میں کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ میں دنیا کے 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔سافٹ ٹینس ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے عباد سرور حسین خان (پاکستان نمبر 1) اور محمد علی، سعد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2019
گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کی ویمن بیس بال ٹیموں کا نمائشی بیس بال میچ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال ملک میں ویمن بیس بال کی ڈیویلپ منٹ کے لئے بہت زیاد ہ کام کررہی ہے۔ اسی سلسلے میں ویمن بیس بال کا ایک نمائشی میچ پاکستان گرین اور پاکستان بلیو کے درمیان گورنر ہاؤس لاہور میں کھیلا گیا۔ جس میں پاکستان گرین نے پاکستان بلیو کو 10-7 سے ہرادیا۔ میچ کی مہمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سکواش فیڈریشن نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2022 پر نظریں جما لیں
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اسکواش فیڈریشن (پی ایس ایف) نے 2022ء میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی پر نظریں جماتے ہوئے ملک میں انٹرنیشنل اسکواش کے ٹورنامنٹس کے غیر مشروط انعقاد کی کوششیں تیز کردیں۔پاکستان اسکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر اسکوارڈن لیڈر سلیم محمد خان کے مطابق جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن میں ورلڈ اسکواش فیڈریشن ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورکھلاڑیوں کےکارنامے،6کھلاڑی ورلڈجونیئر چمپئن شپ کیلئےمنتخب
پشاور(غنی الرحمن/سپورٹس رپورٹر) 10سے 16نومبر تک ایران میں منعقدہ کبڈی جونیئر ورلڈ کپ کیلئے خیبر پختونخواکے 6کھلاڑی منتخب ،ورلڈ کپ کیلئے منتخب کھلاڑی اب پشاور میں منعقدہ نیشنل گیمز کے بجائے عالمی سطح پر صلاحیتوں کا لوہامنوائیںگے۔پاکستان کبڈ ی فیڈریشن کے صدر رانامحمد سرورنے بتایاکہ وہ پاکستان میں کبڈی کھیل کے فروغ کیلئے کوشاں ہیں ،فیڈریشن کی سرپرستی میں خیبر ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان کوآسڑیلیا کےہاتھوں شکست
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 19 ویں اوور میں پورا کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے آسڑیلیا کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیدیا؟
کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے انتہائی مایوس کن کارکردگی مظاہرہ کیا لیکن افتخار احمد کی جارحانہ اننگز کی بدولت گرین شرٹس 20 اوورز میں 150 رنز بنانے میں کامیاب رہیں۔ٹاس جیتنے کے بعد پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر اوپنر کی حیثیت سے فخرزمان کے ساتھ اننگز ...
مزید پڑھیں »