روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 نومبر, 2019

الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘ انڈر17اور انڈر18باسکٹ بال کے گروپ میچز مکمل

کرکٹ ایونٹ میں نکسر کالج نے الفا کالج اور کراچی پبلک نے بی وی ایس پارسی کو ہرادیا کراچی (اسپورٹس رپورٹر)  الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں کراچی کے ’اے‘ اور’او‘ لیول اسکول و کالج کے انڈر17اورانڈر19 طلباء و طالبات 10ایونٹ میں شرکت کررہے ہیں۔الفاکالج ار الفا کور گراؤنڈز پر ایونٹ کے 7ویں روز  دونوں کیٹیگریز میں باسکٹ بال کے گروپ ...

مزید پڑھیں »

لاہور سکول سپورٹس سے کھلاڑیوں کا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے،سیکرٹری سپورٹس پنجاب ندیم محبوب

پہلی بار اتنی بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات کسی ایونٹ میں حصہ لے رہے ہیں، سپورٹس کے فروغ کے لئے اس طرح کے مزید ایونٹس بھی منعقد کریں گے سیکرٹری سپورٹس ندیم محبوب نے کریسنٹ ماڈل سکول شادمان میں لاہور سکول سپورٹس میں شطرنج اور کراٹے کے مقابلوں میں کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور(سپورٹس لنک)8نومبر 2019ء۔سیکرٹری سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن نے کئی ریکارڈز پاش پاش کر ڈالے، نیوزی لینڈ کو شکست

نیپیئر (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ڈیوڈ ملان اور کپتان آئن مورگن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف کئی ریکارڈز پاش پاش کرنے کے ساتھ ساتھ چوتھے ٹی20 میچ میں فتح حاصل کر کے سیریز 2-2 سے برابر کردی۔نیپیئر میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے ٹی20 میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ ...

مزید پڑھیں »

شکست کے باوجود بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا،بابر اعظم

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہم ہارے ضرور ہیں لیکن اس سیریز سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، فنچ اور وارنر نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔تیسرے ٹی 20 میں شکست کے بعدبابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں بہتر کھیل پیش کرنے کی کوشش کریں ...

مزید پڑھیں »

نارملائزیشن کمیٹی کے شفاف الیکشن سے اہل افراد سامنے آئیں گے‘ فداالرحمن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے فیفا کی جانب سے نامزد کردہ ناملائزیشن کمیٹی کو جو اختیارات حاصل ہے اس سے توقع کی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں فٹبال کھیل پر چھائی سیاہ رات کا خاتمہ عنقریب ہے۔1989اسلام آباد، 1991سری لنکا سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور 1987سیف گیمز انڈیا میں برانز میڈلسٹ کے علاوہ قائد اعظم انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،11سالہ بچی عنزل اعوان بھی جوہر دکھانے کیلئے پرعزم

پشاور(سپورٹس رپورٹر)نیشنل گیمز میں گیارہ سالہ عنزل اعوان بھی کراٹے کے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائے گی،عنزل اعوان کا کہنا ہے کہ وہ صوبے کیلئے نیشنل گیمز میں میڈل ضرور جیتے گی،ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والی گیارہ سالہ بچی کراٹے کے مقابلوں میں حصہ لینے کیلئے ٹریننگ کیمپ میں تربیت لے رہی ہے۔ عنزل اعوان نیشنل گیمز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کا 450رکنی دستہ نیشنل گیمز میں شرکت کیلئے 9نومبر کو پشاور روانہ ہوگا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)33ویں نیشنل گیمز 2019ء میں شرکت کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب 450کھلاڑیوں اور آفیشلز پر مشتمل دستہ 9نومبر بروز ہفتہ کو پشاور روانہ ہورہا ہے، پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عامر جان پنجاب کے دستے کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے صبح9بجے رخصت کریں گے، اس موقع پرڈائریکٹر ایڈمن جاوید چوہان بھی ساتھ ہوں گے، ڈائریکٹر جنرل ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن بھارت پر مہربان،ایک بار پھر عالمی کپ کی میزبانی جھولی میں ڈال دی

لوزین (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی کی عالمی فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی تنظیم (ایف آئی ایچ) نے ایک بار پھر ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے کو دے دی، بھارت مسلسل دوسری مرتبہ اور 2010 سے تیسری مرتبہ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔میزبان ہونے کی وجہ سے بھارت براہ راست ورلڈ کپ میں پہنچ گیا ہے۔ ایف آئی ایچ کے ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم نے باکسر محمد وسیم کی حوصلہ افزائی کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم کی اگلی فائٹ سے قبل ان کی حوصلہ افزائی کیلئے وڈیو پیغام جاری کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ محمد وسیم باکسنگ رنگ میں اپنی شاندار پرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھیں گے ۔وسیم اکرم کی جانب سے جاری کردہ وڈیو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم مسلسل 7 میچوں سے فتح سے محروم

پرتھ (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتھ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں کی شکست کے ساتھ سال 2019 پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے لیے ڈراؤنے خواب کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر موجود پاکستان ٹیم 2019 میں کسی ایسوسی ایٹ ٹیم کی مانند دکھائی دی۔پرتھ میں 10 وکٹ کی شکست کے ساتھ پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل ...

مزید پڑھیں »