لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) انڈر 19 کوالیفائرز کیلئے پاکستان کی 23 رکنی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔زید عمر کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے جبکہ مامون موسیٰ خان نائب کپتان ہوں گے۔اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائرز میں گروپ اے کے میچز 22 سے 29 نومبر تک عمان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 نومبر, 2019
صوبائی وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی کی پنجاب کے دستے کو نیشنل گیمز میں صوبوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل ،امور نوجوانان وسیاحت رائے تیمور خان بھٹی نے33ویں نیشنل گیمز پشاور میں پنجاب کے دستے کو صوبوں میں پہلی پوزیشن لینے پر مبارکباد دی ہے ،پیر کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کے کھلاڑیوں نے نیشنل گیمز میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ مبارکباد کے ...
مزید پڑھیں »سرفراز کا کیریئر ختم نہیں ہوا،وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی قومی ٹیم میں واپسی کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیادت سے برطرف کیے جانے کے باوجود اب بھی سرفراز کا کیریئر ختم نہیں ہوا۔دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں سے ایک مانے جانے والے عمران خان اپنے سیاسی کیریئر میں مصروفیات خصوصاً وزیر ...
مزید پڑھیں »اظہر علی صحت یاب،شاہینوں کی برسبین میں بھرپور مشقیں
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 21نومبر سے شروع ہوگا، قومی ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، اظہر علی بھی صحت یاب ہو کر ٹریننگ کا حصہ بن گئے۔آسٹریلوی ٹیم اب ٹیسٹ سیریز کی شکل میں پاکستان ٹیم کے لیے کڑا امتحان ہے سیریز 21 نومبر سے شروع ہو گی، قومی کھلاڑیوں نے اس ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
لکھنو (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں شکست دے کر سیریز 2-1 سے اپنے نام کرلی ۔بھارت کے شہر لکھنو میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرکے ٹی ٹوئنٹی کی مضبوط ٹیم ویسٹ انڈیز کو باآسانی ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب کی پہلی فارمولا ای کار ریس ڈرائیور خاتون
ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی عرب میں گزشتہ چند سال سے کئی تبدیلیاں کی گئی ہیں اور حال ہی میں دارالحکومت ریاض میں تاریخ میں پہلی بار کئی ہفتوں پر مبنی ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا جو آئندہ ماہ دسمبر تک جاری رہے گا۔ریاض میں منعقد ہونے والے ’ریاض سیزن‘ نامی ثقافتی میلے میں پہلی بار خواتین کی ریسلنگ بھی ...
مزید پڑھیں »رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)رافیل نڈال کو سیزن کے نمبرون پلیئر کی ٹرافی مل گئی۔رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا۔ لندن اے ٹی پی فائنلز میں گروپ مرحلے تک محدود رہ جانے کے باوجود رافیل نڈال نے سیزن کا اختتام نمبرون پلیئر کے طور پر کرلیا، اس حوالے سے انھیں اے ٹی پی کی دیدہ ...
مزید پڑھیں »ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے:محمد حفیظ
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے بھی غلط کاموں میں ملوث افراد کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسے پلیئرز کے ساتھ کھیلنا پڑا جو غلط سرگرمیوں میں حصہ ڈال رہے تھے مگر جب انہوں نے ایسے کرداروں کیخلاف آواز اٹھانے کی کوشش کی تو انہیں خاموش رہنے کی تلقین کی گئی۔محمد ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی بھی مصباح الحق کی حمایت میں سامنے آگئے
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو وقت دینا ہوگا، اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے۔کراچی کے پی اے ایف میوزیم میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ نیا سیٹ اپ چل رہا ہے، اس کوچلنے دیں، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کو وقت دینا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا ، فخرزمان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے کہاہے کہ ٹی ٹوئنٹی سمیت کسی فارمیٹ میں اچھا نہیں کھیل رہا، کوشش ہوگی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اسکواڈ کا حصہ بنوں۔فخر زمان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کرکٹ کی ایک سادہ سی تھیوری ہے کہ آپ کو وکٹ پر رْکنا ہوتا ہے ، ...
مزید پڑھیں »