کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ان سیڈڈ کے پی کے کے عذیر شوکت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ پی اے ایف کے ذیشان زیب کو شکست دیکر پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔گرلز مقابلوں میں زینب خان نے کومل خان کو ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی جوبلی انشورنس کے طاہر احمد ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 نومبر, 2019
محمد وسیم نے میکسیکن حریف کو چت کر دیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی باکسر محمد وسیم نے اپنے میکسیکن حریف کو چت کرکے ایک اور اہم فائٹ جیت لی۔پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسرمحمد وسیم کی باکسنگ رنگ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔دبئی میں ہونے والی فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو ہرادیا۔پاکستانی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی بائولرز کی جانب سے 21نو بالز، امپائر نے ایک بھی نہ دی،نیا تنازع کھڑا ہو گیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کے میدان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امپائرنگ کا گرتا ہوا معیار ایک عرصے سے زیر بحث ہے لیکن پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین ٹیسٹ کے دوران بدترین امپائرنگ کے تمام تر ریکارڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ کے پہلے ہی دن اس وقت امپائرنگ پر سوالیہ نشان لگ گیا ...
مزید پڑھیں »وسیم خان سے اختلافات کے باعث سبحان احمد مستعفی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی میں سیاہ و سفید کے مالک رہنے والے سبحان احمد اپنے عہدے سے دستبردار ہو گئے ہیں، وہ 9 برس چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر براجمان رہے جبکہ پی سی بی سے ان کا تعلق 25 برس کے طویل عرصے پر محیط رہا۔پی سی بی میں اینالسٹ کی حیثیت کام کا آغاز کرنے والے ...
مزید پڑھیں »بارہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے شروع ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بارہویں قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ابتدائی راؤنڈ اگلے ہفتے سے ملک کے مختلف شہروں میں شروع ہوگا۔ایونٹ میں 24 ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی جس کے بعد 8 ٹاپ ٹیمیں فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے مطابق قومی ویمن فٹبال چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں 24 ٹیمیں 7 گروپس ...
مزید پڑھیں »محمد عباس کو ڈراپ کرنے پر سب حیران
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی فائنل الیون سے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کرنے پر جہاں پاکستانی شائقین پریشان ہیں وہیں میزبان آسٹریلین ٹیم کے کھلاڑی بھی اس فیصلے پر حیرانی کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف برسبین میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »نسیم شاہ نے تیز بائولنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا
برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کرنے والے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے اپنی تیز باؤلنگ سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔برسبین میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے 16سالہ نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم کے سابق ...
مزید پڑھیں »برسبین ٹیسٹ،بیٹنگ کے بعد پاکستان کی بائولنگ بھی فلاپ
برسبین (جی سی این رپورٹ)فلاپ بیٹنگ کے بعد پاکستانی بولرز بھی آسٹریلوی بلے بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور دوسرے روز صرف ایک کھلاڑی کو ہی آؤٹ کر پائے۔برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور میزبان ٹیم نے کھیل کے دوسرے روز ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی تعریف سنی ہے،اس بار کھیل کر خود تجربہ کروںگا، ہاشم آملہ
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ...
مزید پڑھیں »