روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2020

زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی فاونڈیشن کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ کا چیک جمع کرادیا گیا ۔ پرائم منسٹر ہاوس اسلام آباد میں پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو چیک پیش کیا۔ ہائیر گروپ کی جانب سے دو لاکھ سرجیکل ماسکس بھی حکومت پاکستان ...

مزید پڑھیں »

شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کی کیسی تصویر سوشل میڈیا پرشیئرکرڈالی،دیکھنے کیلئےکلک کریں

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچائوکے پیش نظر خودساختہ تنہائی اختیار کئے ہوئے ہیں۔ایسے موقع پر شنیرا اور وسیم اکرم وقت گزارنے کے لیے مختلف تجربات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر شنیرا اکرم نے وسیم اکرم کے ہمراہ ایک ایسی تصویر شئیر کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ کے چیمپئن کا فیصلہ کیسے ہوگا؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کردیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل 5 کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہی ہوگا، پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کر دیا، اس حوالے سے نومبر، دسمبر میں زمبابوے سے سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائیگی، پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ملتان سلطانزکا پلیئنگ کنڈیشنز کے تحت خود کو فاتح قرار دینے کا مطالبہ قبول ...

مزید پڑھیں »