روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2020

زلمی فائونڈیشن کی جانب سے افغانستان کیلئے کورونا بچائو کا طبی سامان عطیہ

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی فاونڈیشن کی جانب سے افغانستان کے لیے کورونا وائرس سے بچاو کا طبی سامان عطیہ کیا گیا۔ طبی سامان میں پچاس ہزار ماسکس اور ایک ہزار پراٹیکٹر سوٹس شامل ہیں اسلام آباد میں افغان سفارتخانے میں پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے طبی سامان افغان سفیر عاطف مشعل کے حوالے کیا ۔ ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں کیا فیصلہ سامنے آیا؟

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا سے بدلتی ہوئی صورتحال میں رواں برس اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ کو ملتوی کرنے کی کوئی تجویز سامنے نہ آسکی البتہ یہ فیصلہ ہوا کہ حالات کے مطابق منصوبہ بندی میزبان ملک کی مشاورت سے کی جائے گی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

وہ قومی کرکٹر جس کے مطابق اسے عمران خان لابی کا ہونے کی وجہ سے بورڈ میں نوکری نہ ملی

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لابی کا آدمی ہونے کی وجہ سے انھیں نوکری نہیں ملی۔سابق ٹیسٹ کرکٹرعطاء الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مجھے نوکری کا کہہ کر پی سی بی کے دفتر کے چکر لگوائے گئے لیکن چونکہ میں عمران خان کی لابی ...

مزید پڑھیں »

سپاٹ فکسنگ کےخاتمے کا کیا حل؟، مدثر نذر نے بتا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے اسپاٹ فکسنگ کے خاتمے کے لیے تاحیات پابندی کو موثر حل قرار دے دیا۔اپنے انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ سخت قوانین بنا کر ہی اسپاٹ فکسنگ جیسی برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نرم قوانین اور زیادہ لمبی سزا نہ ہونے سے کئی کرکٹرز دوبارہ کھیل ...

مزید پڑھیں »

گنگولی نے بھارت میں کرکٹ کا مستقبل بتا دیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا وائرس کی عالمی وبائ کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں، جب تک وائرس کے خطرات مکمل ٹل نہیں جاتے خالی سٹیڈیم میں کھیلنا ہی مستقبل کا ممکنہ منظر معلوم ہوتا ہے، ممکن ہے کہ جرمن فٹ بال لیگ ، بنڈس لیگا پہلی لیگ ہوگی جو مئی میں دوبارہ ...

مزید پڑھیں »

یونس خان کے بارےمیں ہربجھن سنگھ نے نیا انکشاف کر دیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپوٹ)سابق بھارتی آف سپنر ہربحھن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اوپنر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس کو بولنگ کرنا آسان نہیں ...

مزید پڑھیں »

سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کی واپسی پر جاوید میاں داد کی شدید تنقید

زیرو ٹالرنس کی بات کرتے ہیں عمل ذرا بھی نہیں ہوتا،فکسنگ میں جو بھی ملوث ہو اسے اٹھا کر باہر پھینک دیں،سابق کپتان لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ ) سابق کپتان جاوید میانداد فکسنگ کرو پیسہ کمائو، معافی مانگو اور واپس آ جائو کی پالیسی پر پھٹ پڑے۔ جاوید میانداد نے کہاکہ فکسرز کو قانون کے شکنجے میں کسنے کیلیے کرمنل قانون ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!